Live Updates

چشتیاں ،ڈپٹی کمشنر نے خود سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین کے ساتھ وقت گزارا

پیر 1 ستمبر 2025 22:57

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 ستمبر2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو جام آفتاب احمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ظہور حسین، اسسٹنٹ کمشنر ارشد ندیم، اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران (ریونیو، لائیو اسٹاک، ایگریکلچر، اطلاعات، پریس، پولیس، ریسکیو 1122) سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے متحرک نظر آئے۔
Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات