
دریائے جہلم میں شگاف پڑنے سے وادی کشمیر کے متعد د حصے زیر آب آگئے
اندھیرے میں لو گ محفوظ مقامات کی طرف ڈورنے لگنے اور سیلابی پانی سے بچنے کے لیے گھروں کی چھتوں اور بالائی منزلوں پر چڑھ گئے
جمعہ 5 ستمبر 2025 14:38
(جاری ہے)
مقامی لوگوں نے بحرانی صورتحال کے دوران قابض انتظامیہ کی بے حسی پر کڑی تنقید کی ہے۔
پامپور کے ایک رہائشی نے کہاکہ امداد اور ریلیف کی فراہمی کے بلند و بانگ دعوئوں کے باوجود،قابض انتظامیہ ہنگامی صورتحال میں کہیں نظر نہیں آئی۔ انہوں نے کہاکہ سیلاب سے قبل پیشگی حفاظتی انتظامات کے قابض انتظامیہ کے دعوے سراب ثابت ہوئے ۔ انہوں نے کہاکہ سیلابی صورتحال نے 2014کے تباہ کن سیلاب کی خوفناک یادیں تازہ کر دں ہیں۔اطلاعات کے مطابق، شدید بارشوں کی وجہ سے مقبوضہ کشمیر کے تمام دریائوں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہورہی ہے اورپامپور اور رام منشی باغ کے علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔سیلابوں کے علاوہ، لینڈ سلائیڈنگ نے بھی مقبوضہ علاقے میں تباہی مچا دی ہے۔ کشتواڑ میں رتلے پاور پروجیکٹ کے مقام پر تودے گرنے سے پانچ افراددب گئے ، جنہیں بعد میں بچا لیا گیا۔ اودھمپور میں لینڈ سلائیڈنگ سے سرینگر جموں ہائی وے متاثر ہونے کی وجہ سے شاہراہ پر ٹریفک کی آمد ورفت معطل ہے ۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
بھارتی آبی جارحیت ،24گھنٹوں کے دوران تین مرتبہ دریائے جہلم میں سیلابی پانی چھوڑ دیا
-
مقبوضہ کشمیر میں پرچم کشائی ناکام، خوفزدہ قابض طاقت زمین پر لڑکھڑائی گئی ہے، مشعال ملک
-
برہان مرا نہیں، ہر کشمیری کی سانس بن گیا ہے، مشعال ملک
-
برہان وانی زندہ ہے، آزادی کی اذان جلد بلند ہوگی‘ مشعال ملک
-
مظفرآباد میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے
-
مودی حکومت نے کشمیری مسلمانوںکی مذہبی آزادی بھی سلب کر رکھی ہے ، مشعال ملک
-
پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے، مقررین
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.