وٹکوف کی غزہ معاہدے پر گفتگو کے لیے قطری حکام سے ملاقات، پیش رفت نہ ہوسکی

جمعہ 5 ستمبر 2025 14:44

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 ستمبر2025ء)امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے پیرس میں کئی سینئر قطری حکام سے ملاقات کی ہے تاکہ غزہ جنگ بندی اور وہاں قید یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔

(جاری ہے)

مذاکرات میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔غیرملکی خبررساں دارے کے مطابق دوذرائع نے بتایاکہ امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف نے پیرس میں کئی سینئر قطری حکام سے ملاقات کی ہے تاکہ غزہ جنگ بندی اور وہاں قید یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے پر بات چیت کی جا سکے۔ مذاکرات میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہوئی۔