وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی اینگرو ڈھیرئی منگورہ میں بزرگ لیگی رہنما مرحوم حیدر خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 6 ستمبر 2025 17:50

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 ستمبر2025ء) وفاقی وزیر و صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے اینگرو ڈھیرئ منگورہ سوات میں بزرگ لیگی رہنما مرحوم حیدر خان کے انتقال پر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) قوی خان، چیئرمین شعیب خان، بخت منیر خان، فیاض خان اور نور خان بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ موجود تھے۔