
مودی حکوت کے دوراقتدار میں بھارت میں اظہاررائے جرم ، اختلافِ رائے گناہ بن گیاہے،رپورٹ
بدھ 10 ستمبر 2025 17:26
(جاری ہے)
اسی طرح ایکس کے مطابق افسران کو مکمل بلاکنگ اختیار دیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کے اقتدار میں 2014کے بعد سے ٹیک ڈائون آرڈرز میں مسلسل اضافہ ہوا اور 2022تک یہ 14گنا بڑھ گئے، آزاد میڈیا آئوٹ لیٹ مکتوب،کشمیر ٹائمز کی صحافی انورا دھا بھسین اور حتی کہ رائٹرز کو بلاک کرنے کے بھی احکامات دیے گئے۔
پاک بھارت کشیدگی کے بعد پاکستانی صحافیوں ، نیوز آئوٹ لیٹس اور سلیبرٹیز کو بڑے پیمانے پر بلاک کیا گیا۔ اسی طرح پاک بھارت کشیدگی کے دوران کئی بھارتی صحافی اور رائٹرز جیسے بین الاقوامی نیوز آئوٹ لیٹس بھی بلاک ہوئے۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ عوامی تحفظ اور قومی سلامتی کے نام پر وزیر اعلیٰ مغربی بنگال ممتا بینرجی کی میم بھی بلاک کرنے کی کوشش کی گئی۔ڈی ڈبلیو نیوز کے مطابق بھارت میں آپریشن سندور کی ناکامی کی خبر شائع کرنے پر نیوز ویب سائٹ''دی وائر''کو بھی بلاک کر دیا گیا تھا ۔ بھارت دنیا میں آزادیِ صحافت کی عالمی درجہ بندی میں 180ممالک میں سے 151ویں نمبر پر آ چکا ہے۔مودی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر کے صحافیوں اور لکھاریو ں کوخاموش کرانے کے لیے اظہارِ رائے کی آزادی پر منظم انداز میں پابندیاں لگا رہی ہے۔ مکتوب، انورا دھا بھسین اور کتابوں پر پابندی جیسے اہم واقعات مودی حکومت کی آمریت کی عکاسی کرتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدر نے اچانک بھارت سے متعلق اپنا رویہ نرم کر لیا
-
نیپال میں سابق وزیر اعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا
-
اسرائیلی حملہ خود مختارملک میں یکطرفہ بمباری تھی، امریکا
-
ایپل نے نئی آئی فون17سیریز اور ڈیوائسز متعارف کرا دیں
-
پرتشدد مظاہرے، نیپال کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دیا گیا
-
سوئیڈن، وزیر صحت حلف برداری کے چند گھنٹے بعد پریس کانفرنس کے دوران بیہوش ہو کر گر پڑیں
-
قطر پر حملے کی منصوبہ بندی کئی ہفتوں سے جاری تھی،اسرائیلی میڈیا
-
سعودی ولی عہد اور اردنی فرماں روا کا قطر کے ساتھ یکجہتی پر زور
-
پرنسٹن یونیورسٹی کی تحقیق دان سارکوف کو عراق میں ملیشیا کی قید سے رہا کر دیا گیا، ٹرمپ
-
قطرمیں حماس رہنمائوں پرحملہ اسرائیل کو مہنگا پڑسکتا ہے، عسکری اور قانونی ماہرین
-
دوحہ پر اسرائیلی حملے کے باوجود غزہ کے لیے ثالثی جاری رہے گی، قطر
-
حماس ٹرمپ کی تجویز مان لے تو غزہ کی جنگ فورا رک سکتی ہے،وزیراعظم نیتن یاھو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.