سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز اکا 8 رکنی وفد تین ملکی دورے پر روانہ ہوگیا

جمعرات 11 ستمبر 2025 16:59

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2025ء)سرگودھا چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز اکا 8 رکنی وفد تین ملکی دورے پر روانہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا سے چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کا 8 رکنی وفد محمد حسن یوسف کی قیادت میں تین ممالک سری لنکا، تھالی لینڈ اور جنوبی کوریہ کے دورہ پر روانہ ہو گیا جو پاکستان کے سفیروں اور کمرشل اتاشیوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے اس وفد کو جنوبی کوریہ کے پاکستان میں اس وقت کے سابق کورین سفیر پاک کی جون نے سرگودھا آمد پر دی تھی۔