
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اور پنجاب آرٹس کونسل کے اشتراک سے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم وفات اور دفاع پاکستان کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
جمعرات 11 ستمبر 2025 23:07
(جاری ہے)
چیئرپرسن شعبہ مطالعہ پاکستان ڈاکٹر روبینہ یاسمین نے کہا کہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور وقتاً فوقتاً اساتذہ ،ملازمین اور طلباو طالبات کے لیے مختلف عنوانات سے سیمینار منعقد کرتی ہے تاکہ نئی نسل اپنی تاریخ، ہیروز اور ان کی قربانیوں سے آگاہی حاصل کر سکے۔
انہوں نے سیمینار کے انعقاد اور سرپرستی پروائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کا شکریہ ادا کیا۔ سیمینار میں رجسٹرار محمد شجیع الرحمن ،ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈاکٹر شہزاد احمد خالد، سابق صدر بہاولپور پریس کلب نصیر احمد ناصر، گورنمنٹ صادق ایجرٹن کالج بہاولپور کے اساتذہ اور طلباو طالبات، گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی بہاولپور کے اساتذہ شریک ہوئے۔ آئی یو بی پرفارمنگ آرٹ سوسائٹی کے طلباو طالبات نے ملی نغمے پیش کیے۔ سیمینار کی نظامت کے فرائض آغا صدف مہدی سینئر پروڈیوسر کیمپس ایف ایم ریڈیو نے ادا کیے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
-
لاہور بورڈ کو پیپرلیس کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
-
نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں 'ماؤس' غلطی پر انکوائری
-
نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں مائوس کو ’’چوہا ‘‘لکھ دیاگیا،انکوائری شروع
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کانووکیشن 2025، رجسٹریشن کی تاریخ میں 14 ستمبر تک توسیع
-
خیبرپختونخوا ، بی ایس پروگرام ختم، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.