
ظ*پنجاب پولیس کا سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن بلاتعطل جاری
اب تک 05 لاکھ 88 ہزار 658 شہریوں اور06 لاکھ11 ہزار 596 مویشیوں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
جمعرات 11 ستمبر 2025 21:55
(جاری ہے)
ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ اب تک سیلاب زدہ علاقوں سے 02 لاکھ 47 ہزار 463 مردوں، ایک لاکھ 84 ہزار 260 خواتین اور ایک لاکھ 56 ہزار 935 بچوں کو ریسکیو کیا گیا ہے۔
ملتان ریجن سے 02 لاکھ 28 ہزار 802 شہریوں کو ریسکیو کیا گیا۔ فیصل آباد ریجن سے 71 ہزار 454 شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ اسی طرح ڈی جی خان ریجن سے 69 ہزار 517 شہریوں اور ساہیوال ریجن سے 57 ہزار 342 متاثرین کو سیلاب زدہ علاقوں سے نکالا گیا
مزید قومی خبریں
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
سعودی آئل کمپنی کی سیلاب متاثرین کیلئے 6 ہزار لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی امداد
-
سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچنے کے لئے ڈیمز ناگزیر ہیں‘سردار سلیم حیدر خان
-
میئرکراچی قائداعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی کے موقع پرکراچی کے شہریوں کی جانب سے مزارِ قائد پر حاضری
-
فیصل آباد‘ گرم دودھ گرنے سی 10 ماہ کی بچی جاں بحق
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کراچی کے ماسٹر پلان پر کام کرنے کا اعلان
-
گورنرخیبرپختونخوا کی حکومت پنجاب کی جانب سے گندم کی سپلائی پر مبینہ پابندی کی مذمت
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سےتحریک تخفظ حقوق چترال کی وفدکی ملاقات
-
پیکا ایکٹ کے تحت ملک بھر میں 372غیر قانونی مقدمات کا انکشاف لمحہ فکریہ ہے‘ جاوید قصوری
-
سپریم کورٹ 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے جلد مقرر کرے، بیرسٹر گوہر
-
تمام وکلا ء کو 14 ستمبر تک کیوسہولت رجسٹریشن لازمی مکمل کرنا ہوگی‘پنجاب بارکونسل
-
اینکر مرید عباس قتل کیس :عدالت نے ملزم عاطف زمان کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کرنے کی اجاز ت دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.