Live Updates

سیلاب متاثرین کے بلوں پر ایک ماہ کے استثنیٰ کیلئے وزارت خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت

جمعہ 12 ستمبر 2025 15:33

سیلاب متاثرین کے بلوں پر ایک ماہ کے استثنیٰ کیلئے وزارت خزانہ کو آئی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2025ء)وزیرِ اعظم کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی کے بِلوں پر ایک ماہ کے استثنیٰ کیلئے وزارتِ خزانہ کو آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بجلی کے بلوں سے ریلیف پورے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں دیا جائے گا۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات