
سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو کا وژن امید کی کرن ہے، شرجیل میمن
سندھ
ہفتہ 13 ستمبر 2025 18:11

(جاری ہے)
سینئر وزیر نے کہا کہ بلاول بھٹو کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی جانب سے ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کا اعلان خوش آئند ہے، تاہم اب تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ریلیف پیکیج کا اعلان نہ ہونا افسوسناک ہے۔
انہوں نے یاد دلایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو اس پیکیج کے حوالے سے ذاتی یقین دہانی کرائی تھی مگر گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور خصوصا جنوبی پنجاب کے عوام اب بھی اس کے منتظر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے درست نشاندہی کی کہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے عالمی امداد کی اپیل میں تاخیر ناقابل فہم ہے۔ پیپلز پارٹی ہر فورم پر عوام کی آواز بنے گی اور ایوانوں میں قراردادیں لا کر متاثرین کی بحالی کو قومی ایجنڈا بنایا جائے گا۔شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے وسطی پنجاب، جنوبی پنجاب اور سندھ کے متاثرہ علاقوں کے دورے کیے اور بعد ازاں وزیر اعلی سندھ اور صوبائی وزیر زراعت سے ملاقاتیں کیں تاکہ کسانوں کی بحالی کے لیے عملی منصوبہ بندی کی جا سکے۔انہوں نے کہا کہ زرعی شعبہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے اور کسان کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کرنا بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے جس کے لیے سندھ حکومت عملی اقدامات کر رہی ہے اور وفاقی حکومت کے تعاون کی توقع رکھتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سیلاب سے تقریباً ایک ہزار ہلاکتیں، چین کی امداد کی پیشکش
-
نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈارکی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، غیر ملکی طویل المدتی رہائشی آرڈر 2025 کی منظوری
-
وزیر اعظم شہباز شریف اورفیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا دورہ بنوں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پرسینئرمنسٹرمریم اورنگزیب علی پورمیں موجود
-
مریم اورنگزیب علی پور کے سیلاب متاثرہ علاقے میں پہنچ گئیں
-
اسرائیل اپنا دائرہ وسیع کرتا جا رہا ، اب ذمہ داری مسلم امہ پر آگئی ہے‘ خواجہ محمد آصف
-
پی آئی اے کا کینیڈا کے لیے اپنے فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ
-
سیلاب متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو کا وژن امید کی کرن ہے، شرجیل میمن
-
وزیراعظم اور آرمی چیف نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لئے ایس آئی ایف سی قائم کیا ، گورنرسندھ
-
اسحاق ڈار سے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدلطیٰ کی ٹیلیفون پر گفتگو،دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت
-
شازیہ مری کا خیبر پختونخواہ میں دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
داخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنز میں فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی ستائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.