
وزیراعظم کے حالیہ دورہ چین سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، افتخار علی ملک
اتوار 14 ستمبر 2025 15:20
(جاری ہے)
افتخار علی ملک نے مزید کہا کہ پاکستان مصنوعات کو متنوع بنا کر اور چینی ویلیو چینز سے ہم آہنگ ہو کر اپنی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کر سکتا ہے۔
انہوں نے پالیسی سازوں پر زور دیا کہ وہ معاہدوں پر عمل درآمد میں شفافیت، کارکردگی اور تسلسل کو یقینی بنائیں، کامیاب عملدرآمد سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا اور معاشی ترقی میں تیزی آئے گی۔افتخار علی ملک نے کہا کہ معاہدوں سے علاقائی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، سی پیک کے تحت بہتر انفراسٹرکچر اور کنیکٹیوٹی وسطی ایشیا، افغانستان اور اس سے آگے کے ممالک کے ساتھ تجارت کو آسان بنائے گی۔انہوں نے مشکل وقت میں پاکستان کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ نئے معاہدوں سے رابطے، انفراسٹرکچر، توانائی اور صنعتی تعاون میں نمایاں بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ معاہدے عالمی چیلنجوں کے باوجود چینی قیادت اور سرمایہ کاروں کے پاکستان کی اقتصادی لچک اور صلاحیت پر اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں۔افتخار علی ملک نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک کے نئے مرحلے میں خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی، زرعی جدید کاری، صنعتی نقل مکانی اور مہارت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی جس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ پائیدار اقتصادی ترقی میں بھی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ مفاہمت کی یادداشتیں پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے اور مشترکہ خوشحالی اور علاقائی استحکام کی مضبوط بنیاد رکھنے میں ایک اہم پیش رفت کی نشاندہی کرتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب، اسکول جاتے ہوئے گاڑی کو خوفناک حادثہ؛ 4 خواتین اساتذہ ڈرائیور سمیت جاں بحق
-
قائمہ کمیٹی : گلگت بلستان کے وزیر کا جنگلات کی کٹائی میں ملوث ہونے کا انکشاف
-
مظفرگڑھ،سیلاب متاثرین امدادی سامان کیلئے لڑ پڑے، سارا امدادی سامان لے گئے
-
مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے صوبائی اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی کی قرارداد جمع کرادی
-
خیبرپختونخوا میں چائے کی پیداوار کو تجارتی بنیادوں پر فروغ کیلئے اہم اجلاس
-
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون ایس ایس پی تعینات
-
ہمارے احتجاج کے باعث قاضی فائز کو ایکسٹینشن نہ ملی، 4 اکتوبر کے احتجاج سے عمران خان کا دیا ٹارگٹ حاصل کیا، علی امین
-
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارکوں میں تفریحی سرگرمیوں پر جماعت اسلامی کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا
-
صحت کے شعبے میں ہماری کامیابیوں کو موجودہ حکومت نے الٹ دیا ،یاسمین راشد کاوائٹ پیپر
-
سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف آپریشن مزید تیز کیا جائے گا، بلال یاسین
-
رانامشہوداحمدخان سے ڈائریکٹرجنرل آئی سی وائی ایف کی ملاقات، نوجوانوں کی ترقی اور انہیں بااختیاربنانے کیلئے غیرمعمولی مواقع فراہم کرنے کے عزم پر زور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا جمہوریت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.