
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان اور ایران کی وزیر برائے شاہرات و شہری ترقی فرزانہ صادق نے پاک ایران مشترکہ اقتصادی کمیشن کے 22ویں اجلاس کا افتتاح کیا
پیر 15 ستمبر 2025 14:15

(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ سڑکوں، ریل، بحری اور فضائی رابطوں کے ذریعے خطے میں معاشی سرگرمیوں اور روزگار کے مواقع بڑھیں گے اور یہ منصوبے وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے گیٹ وے ثابت ہوں گے۔
ایرانی وزیر فرزانہ صادق نے کہا کہ ان سیشنز کے نتائج مستقبل کے لیے واضح روڈ میپ دیں گے اور فالو اپ اقدامات سے عملی نتائج حاصل ہوں گے۔ انہوں نے کاروبار میں آسانی، ویزہ سہولت، بارڈر مارکیٹس اور بینکنگ کے شعبے میں اقدامات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ دونوں وزرا نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پانی کے انتظام، قدرتی آفات سے نمٹنے اورماحولیاتی تبدیلی کے شعبوں میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں عوام بے سہارا، حکومت غائب ہے‘عظمیٰ بخاری
-
بھارتی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑیوں کے مصافحہ نہ کرنے کا تنازعہ
-
امریکہ: سفری پابندیوں سے بین الاقوامی طلبہ کی دم توڑتی امیدیں
-
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کی شکایت دائر
-
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
-
غزہ کے مسلمانوں کےلئے100 ٹن امدادی سامان روانہ، یہ امداداہل پاکستان کا فلسطینیوں کےلئے پیغام محبت ہے،وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
جمہوریت کے استحکام کے لیے اداروں کی مضبوطی، قانون کی بالادستی، شفاف احتساب اور عوامی فلاح پر مبنی پالیسیاں ناگزیر ہیں،ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
-
نادرا کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں اردو مینو اور کئی نئے جدید فیچرز متعارف
-
سابق صدر عارف علوی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری
-
روسی اثاثے ضبط کرنے والی ریاستوں کے پیچھے جائیں گے، ماسکو کا یورپ کو انتباہ
-
دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس؛ 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت کا امکان‘ شہبازشریف بھی روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.