
راشد لطیف خان یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس کانفرنس 2025 کا انعقاد
پیر 15 ستمبر 2025 21:16
(جاری ہے)
متوازی سیشنز میں طلبہ نے میڈیسن، سرجری، فارمیسی، ڈی پی ٹی، بی ڈی ایس اور نفسیات سمیت دیگر شعبہ جات میں اپنے تحقیقی مقالے پیش کیے جبکہ تھنک ٹینک، میڈ میز اور موہر جیسے مقابلوں نے طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔
افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز نے خطاب کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر راشد لطیف، سی ای او صباحت خان، پروفیسر طاہر مسعود احمد، پروفیسر مدثر علی، پروفیسر ابو الفضل، ڈٓاکٹر مشتاق مانگھٹ، محمد سرفراز چودھری، صدر لاہور ہائیکورٹ بار ملک آصف نسوآنہ اور شازیہ سلطانہ نے بھی شرکاء سے اظہارِ خیال کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر مارکیٹنگ زلیخا خان، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ کوثر، رجسٹرار ڈاکٹر محمد خالد خان، ڈینز، ہیڈز آف ڈیپارٹمنٹس، اساتذہ کرام اور طلبا و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ کانفرنس کے اختتام پر بہترین ریسرچ پریزنٹیشنز اور مختلف مقابلوں کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ کانفرنس میں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری، پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد، علامہ اقبال میڈیکل کالج، یو ایچ ایس، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی سمیت ملک بھر کے 51 اداروں نے نمائندگی کی۔ ماہرین کے مطابق اسٹوکن 2025 پاکستان میں طبی تعلیم و تحقیق کے فروغ کے لیے ایک تاریخی اور سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ کانفرنس کا اختتام گالا ڈنر اور سماجی سرگرمیوں کے ساتھ ہوا.مزید تعلیم کی خبریں
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.