
اگست کے مہینے میں پاکستان میں بننے والی بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
مالی سال 25 کے دو مہینوں میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 8 روپے 30 پیسے تھی، رواں مالی سال کے دو مہینوں میں یہ قیمت کم ہو کر 7 روپے 80 پیسے پر آگئی
جمعرات 18 ستمبر 2025 21:40
(جاری ہے)
اگست 2025 میں پاکستان کی بجلی کی پیداوار میں سالانہ 8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس میں بجلی کی پیدوات 14218 گیگا واٹ ہوگئی، جبکہ اگست کے مہینے میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 7 روپے 70 پیسے رہی۔
ملک میں بجلی کی پیداوار کا سب سے بڑا حصہ ہائیڈل کا 38 فیصد رہا، اس کے بعد آر ایل این جی، نیوکلیئر اور کوئلے سے زیادہ بجلی بنائی گئی۔ملک میں سب سے سستی بجلی ہائیڈل سے بنی، اس کے بعد نیوکلیئر سے، جس میں بجلی کی پیداور 1 روپے 60 پیسے رہی، مقامی کوئلہ سے بجلی کی پیدوار 11 روپے 80 پیسے یونٹ، جبکہ امپورٹڈ کوئلے سے 14 روپے 10 پیسے رہی۔ملک میں سب سے مہنگی بجلی کی پیدوار فرنس آئل سے تیار کی گئی، جو 36 روپے 60 پیسے فی یونٹ رہی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ڈیرہ اسماعیل خان کی معروف سماجی شخصیت ملک سیف اللہ اترا کی خوشدامن کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اپنے عہدے سے دست نویس استعفیٰ باقاعدہ طور پر گورنر ہاؤس کو موصول
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
-
مریم نوازکی ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت
-
کراچی میں را نیٹ ورک کیخلاف بڑی کارروائی، حساس معلومات لیک کرنے والے ملزمان گرفتار
-
کراچی اور حیدر آباد میں 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی، شرجیل میمن
-
جونیئر کلرک کو ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن کا چارج دینے کیخلاف درخواست پرحکم امتناع
-
سرگودھا ، شادی ہال مارکی میں اچانک آگ بھڑک اٹھنے سے 7 ملین کا سامان جل کر راکھ ہو گیا
-
سرگودھا ،بغیر پرمٹ گندم کی سمگلنگ کی کوشش ناکام ، 5 ٹرالرز کو پکڑ کر2000بوریاں برآمدکرلیں
-
حافظ نعیم الرحمن 17 اکتوبر کو سرگودھا آئیں گے ،استقبال کیلئے کارکنان کو متحرک
-
کراچی ایئرپورٹ پر نیب کو 15 سال سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار
-
بلوچستان میں بریسٹ کینسر میں خطرناک حد تک اضافہ، آگاہی سیشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.