مایوسی پھیلانے والے عوام کے دشمن ہیں، عبد الرزاق ڈھلوں

ہفتہ 20 ستمبر 2025 17:00

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2025ء) ڈائریکٹر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سرگودھا چوہدری عبدا لرزا ق ڈھلوں نے کہا ہے کہ عوام میں مایوسی پھیلانے والے عوام کے دشمن ہیں ۔

(جاری ہے)

نہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کوسخت اقدامات سابق حکمرانوں کی شاہ خرچیوں اور بے جا اخراجات کی وجہ سے کرنے پڑرہے ہیں تاکہ ملک اپنے پاؤں پر کھڑا ہوسکے۔ چوہدری عبدالرزاق ڈھلوں نے کہا کہ ہم سب کو مل کر پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے ہاتھ مضبوط کرنے ہونگے تب ہی ہمارا ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا اور عوام کو براہ راست ریلیف مل سکے گا۔