
آئی سی سی سے سزا ملنے کے باوجود حارث رؤف کا ایکشن چھا گیا
ہفتہ 27 ستمبر 2025 12:30

(جاری ہے)
تاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاکستانی پیسر کو سزا دیے جانے کے باوجود انکا یہ ایکشن دنیا بھر کے کھلاڑیوں میں مقبولیت حاصل کرتے ہوئے بھارت کو کھیل کے میدانوں میں بھی رسوا کر رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں اے بی ڈی ویلیئرز ہاتھوں سے ایسا اشارہ کرتے ہیں جیسے طیارے اڑان بھرنے کے بعد گرتے ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ روز فٹبال کے سپر اسٹار پرتگالی کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی بھی ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ ہاتھ کے اشارے سے طیارے اڑنے اور گرنے کے ایکشن کی حارث رؤف کی نقل کر رہے تھے۔رونالڈو کی اس ویڈیو کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی اپنے شیئر کیا تھا۔تب سے چھ صفر بھارت کے لیے ایسا طعنہ بن گیا ہے کہ کئی ماہ گزر جانے کے باوجود ہر میدان میں اس کے لیے ذلت ورسوائی کا سبب بن رہا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دلجیت دوسانجھ کا ایشیا کپ کے حوالے سے بھارتی حکومت کے دوغلے پن پر کڑا طنز
-
محسن نقوی کا حارث رؤف کا جرمانہ اپنی ذاتی جیب سے ادا کرنے کا فیصلہ
-
ایشیا کپ فائنل: بھارت کو کیسے پچھاڑا جا سکتا ہے؟، وسیم اکرم نے گر بتا دیا
-
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف فائنل میں ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی شرکت مشکوک
-
ایشیا کپ اورغیرملکی لیگز کے میچز پر آن لائن جوا کروانے والے تین بکی گرفتار
-
قومی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعدیہ اقبال
-
آئی سی سی سے سزا ملنے کے باوجود حارث رؤف کا ایکشن چھا گیا
-
اس بار ٹرافی ہماری ، ایشیا کپ فائنل میں رسائی پرپاکستانی شائقین پُرجوش
-
عرفان پٹھان نے پاکستان کی بولنگ کی تعریف کردی
-
بھارتی بورڈ کی شکایت، حارث اور فرحان کا آئی سی سی کے سامنے مضبوط مؤقف، الزامات تسلیم کرنے سے انکار
-
آئی سی سی نے بھارتی کپتان سوریا کمار یادو کو قصور وار قرار دے دیا
-
ایشیا کپ اورغیر ملکی لیگز کے میچز پر آن لائن جوا کروانے والے تین بکی گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.