
اسلام آباد میں ٹیکس ادا نہ کی گئی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ
رجسٹریشن کی بحالی صرف واجبات اور بھاری جرمانے کی ادائیگی کے بعد ہی ممکن ہوگی؛ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ساجد علی
پیر 29 ستمبر 2025
14:51

(جاری ہے)
بتایا جارہا ہے کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس نے بھی 8 اکتوبر سے ڈرائیونگ لائسنس قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بغیر لائسنس ڈرائیوروں کو گرفتار کرکے مقدمات درج ہوں گے اور گاڑیاں قبضے میں لے لی جائیں گی، یہ حکم نامہ سرکاری اور نجی دونوں ڈرائیوروں پر یکساں طور پر لاگو ہوگا، انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے افسران کو ہدایت دی ہے کہ کریک ڈاؤن پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے، بغیر لائسنس ڈرائیور اور ان کی گاڑیاں دونوں پولیس کی تحویل میں لی جائیں گی۔
دوسری طرف ملک میں ٹیکس نیٹ سے باہر یا کم ٹیکس دینے والے جیولرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کا اس حوالے سے 60 ہزار جیولرز کا ڈیٹا جمع کیا گیا جن میں سے صرف 21 ہزار جیولرز ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اوران 21 ہزار رجسٹرڈ جیولرز میں سے بھی صرف 10 ہزار 524 نے ٹیکس ریٹرن جمع کرائیں جب کہ بیشتر جیولرز اپنی آمدنی کم ظاہر کرکے ٹیکس چھپا رہے ہیں، ٹیکس چھپانے والے جیولرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مظفرآباد و دیگر ملحقہ ڈویژنز میں احتجاج کے دوران گولیاں چل گئیں، حالات کشیدہ
-
عوام کیلئے الیکٹرک بائیکس، رکشے اور لوڈر فراہمی کی نئی سکیم متعارف
-
شام: کیا احمد الشرع ملکی چیلنجوں کو نظر انداز کر رہے ہیں؟
-
ویتنام: سمندری طوفان بوالوئی سے شدید تباہی، متعدد افراد ہلاک
-
پاکستان میں کم عمری کی شادیاں نہ رکنے کی کیا وجہ ہے؟
-
مالدووا الیکشن: یورپی یونین کی حامی پارٹی کی جیت
-
پاکستان کب تک بھیک منگوں کی طرح جھولی پھیلا کر کھڑا رہے گا، مریم نواز
-
آئی ایم ایف کے ساتھ کلائمیٹ فنانسنگ پروگرام کے پہلے جائزے پرباضابطہ مذاکرات کا آغاز
-
وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
-
دہشت گردی کا چیلنج دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، مکمل صفایا کیا جائے گا .شہبازشریف
-
متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویزنے پشاورسے دوبارہ پروازوں کا آغاز کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پہلی قومی یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی متعارف ،2029 تک سو فیصد روزگار کے حصول کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.