
کپتان کا فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کا بھرپور دفاع
منگل 30 ستمبر 2025 12:37

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حارث ہمارے بہترین بولرز میں سے ایک ہیں، فائنل میں ان کا دن اچھا نہیں تھا لیکن یہ کھیل کا حصہ ہے۔
کپتان نے مزید کہا کہ جب بھارت کو چھ اوورز میں 63 رنز چاہیے تھے تو سب سے بہتر آپشن حارث ہی لگے، اگر انہیں نہ آزماتے تو کہا جاتا کہ بہترین بولر کو کیوں نہیں موقع دیا۔سلمان علی آغا نے اس بات پر زور دیا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ حارث کے اوور کی وجہ سے میچ ہمارے ہاتھ سے نکلا۔واضح رہے کہ حارث رؤف نے بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میں 3.4 اوورز میں 50 رنز دیے تھے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کرکٹرز کیلئے غیر ملکی لیگز کیلئے این او سی کارکردگی سے مشروط
-
کگیسو ربادا نے بابر اعظم کو اپنے کیریئر کا مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا
-
ابرار احمد کو جان بوجھ کر نہیں کھلا رہے تھے کیونکہ شاداب کی جگہ بنانی ہے، ڈاکٹر نعمان نیاز کا انکشاف
-
ایشز سیریز کی تیاری، عثمان خواجہ شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے میچ میں ایکشن میں نظر آئیں گے
-
شائقین کرکٹ کا بابراعظم کی قومی ٹیم میں واپسی کا مطالبہ زور پکڑ گیا
-
ربادا نے بابر اعظم کو اپنے لیے مشکل ترین بیٹر قرار دے دیا
-
سارا میچ محمد حارث کی وجہ سے خراب ہوا، وہ شارٹ نہیں مارنا چاہیے تھے، محمد عامر
-
پاکستان ٹیم ایک ہی چیزمیں پھنسی ہوئی ہے اسٹرائیک ریٹ اورانٹینٹ! شعیب ملک
-
پہلے بھی کہا تھا کہ حسن نواز اور کسی فاسٹ بالر کو بھی لازمی کھلائیں‘شعیب اختر
-
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، 3 نئے کھلاڑی شامل
-
گوگل ڈوڈل میں کرکٹ کا تڑکا: ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کی شروعات پر خاص لوگو
-
بھارت نے ایشیا کپ میں پاکستان کیساتھ جو رویہ اختیار کیا وہ انتہائی افسوسناک تھا،سابق بھارتی کپتان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.