
ڑ*وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ سروے جاری
ی*سیلاب سے متاثرہ 27 اضلاع میں 1857 ٹیمیں سرگرم عمل ہیں : ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب
جمعہ 3 اکتوبر 2025 21:00
(جاری ہے)
مویشیوں سے محروم ہونے والے 1,057 متاثرین سے بھی تفصیلات اکٹھی کی گئی ہیں جبکہ مختلف اضلاع سے 3,945 ہلاک مویشیوں کی رپورٹ موصول ہو چکی ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کے مطابق اربن یونٹ، ریونیو ڈیپارٹمنٹ، محکمہ زراعت، لائیو اسٹاک اور پاک فوج کے نمائندے متاثرہ علاقوں میں گھر گھر جا کر سروے کر رہے ہیں۔ بعض مقامات پر سروے ٹیمیں کشتیوں کی مدد سے بھی متاثرہ دیہات تک پہنچ رہی ہیں تاکہ کسی بھی متاثرہ شخص کو ڈیٹا سے خارج نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ کھڑے پانی اور مشکل حالات کے باوجود ٹیمیں اپنی ذمہ داری کو یقینی بنا رہی ہیں۔ڈی جی نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم اے روزانہ کی بنیاد پر سروے کی پیش رفت کا جائزہ لے رہا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق ہر متاثرہ فرد کا ڈیٹا ریکارڈ میں لایا جا رہا ہے۔ متعلقہ ادارے اور ضلعی انتظامیہ شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے دن رات کام کر رہی ہے۔سیلاب متاثرہ ایک بزرگ شہری نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ نواز شریف کی بیٹی متاثرین کے نقصانات کا ازالہ کرے گی۔ بزرگ شہری نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور میاں نواز شریف کے حق میں نعرے بھی لگائے اور سروے ٹیموں کا شکریہ ادا کیا
مزید اہم خبریں
-
پتا نہیں تم اتنی منفی سوچ کیوں رکھتے ہو؟ صدر ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم پر برس پڑے
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچا تو حکمرانوں کا نان نفقہ بند کردینگے، حافظ نعیم
-
پنجاب میں اضافی اسکریننگ کی افواہیں بے بنیاد ہیں، پولیس کی وضاحت
-
پنجاب حکومت وفاق کو کمزور کر کے شہباز شریف سے انتقام لینا چاہتی ہے ، ندیم افضل چن
-
ڈیٹا شیئرنگ میں ناکامی ،انڈونیشیا نے ٹک ٹاک کا آپریٹنگ لائسنس معطل کردیا
-
پاکستان اور بھارت کی ویمن کرکٹ ٹیمیں بھی مصافحے سے گریزاں
-
نادرا نے انتقال کر جانے والے افراد کے شناختی کارڈ کی منسوخی کا عمل مزید آسان کردیا
-
کبھی پنجاب سے نفرت اور تعصب کی عینک اتار کر دیکھ لیجئے، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کو جواب
-
ملک میں شوگر، نزلہ، کھانسی، اینٹی بائیوٹک و دیگر عام استعمال کی ادویات پھر سے مہنگی
-
ایسا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی سپورٹ نہ کرے، شرجیل میمن
-
حکومت کے تجارتی ڈیٹا میں 11 ارب ڈالر کے فرق کا انکشاف
-
بھارت میں کھانسی کا شربت پینے سے کئی بچے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.