غزہ، اسرائیلی حملے جاری، کم از کم 8 فلسطینی شہید

منگل 7 اکتوبر 2025 19:55

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2025ء) اسرائیلی فوج نے 8 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ پرصبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 8 فلسطینی شہید ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 67 ہزار 173 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔اسرائیل کی جانب سے نافذ کی گئی غذائی قلت سے 460 افراد انتقال کرگئے جس میں 154 معصوم بچے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :