
غزہ میں ماسک کی قلت، بچے ایک ہی ماسک سے آکسیجن لینے پر مجبور
نولود بچوں کو ایک دوسرے کے ساتھ آکسیجن ماسک اور بستر شیئر کرنا پڑتا ہے،یونیسف
جمعرات 9 اکتوبر 2025 17:45
(جاری ہے)
دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے بتایا کہ غزہ جنگ کے دوران غزائی قلط میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ سے حاملہ خواتین نے وقت سے قبل، وزن کی کمی کا شکار بچوں کو پیدا کیا، یہاں تک کہ غزہ میں پیدا ہونے والا ہر بانچواں بچہ ان مسائل کے ساتھ دنیا میں آیا۔
پچھلے مہینے کے آغاز سے اسرائیل نے شمالی غزہ میں اسپتال بند کردیے تھے جس کی وجہ سے غزہ کے جنوبی حصے میں موجود اسپتالوں پر مریضوں کا رش بڑھ گیا تھا۔یونیسیف کے ترجمان جیمس ایلڈر نے بتایا کہ نصر اسپتال کی راہداری میں مائیں اور بچے لیٹے ہوتے ہیں، جبکہ نولود بچوں کو ایک دوسرے کے ساتھ آکسیجن ماسک اور بستر شیئر کرنا پڑتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
ٹرمپ کا نام لیے بغیر اوباما کا غزہ معاہدے کا خیرمقدم
-
دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا، ایران
-
امن کا نوبیل انعام ماریہ کورینہ جیت گئیں،ٹرمپ محروم رہ گئے
-
اوباما کو کچھ نہ کرنے پر بھی نوبل امن انعام ملا، میں نے 8 جنگیں ختم کروائیں، ٹرمپ
-
جنگ بندی کی نگرانی، امریکی فوجی دستہ غزہ جانے کیلیے تیار
-
مودی اور ٹرمپ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت، جلد نیا دور متوقع
-
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،امریکی جج نے شکاگو میں فوجی تعیناتی روک دی
-
وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریا کورینا مچاڈو نے امن کا نوبل انعام جیت لیا
-
افغانستان کے دارالحکومت میں زور دار دھماکے
-
مکہ مکرمہ،منشیات اسمگلنگ کیجرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
دبئی میں مجیشن چیمپئن شپ سیزن 7 کی کٹ لانچنگ اور ٹرافی رونمائی کی شاندار تقریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.