
بلدیاتی انتخابات گلگت بلتستان کے جمہوری اور ترقیاتی نظام میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں
جمعرات 9 اکتوبر 2025 21:30
(جاری ہے)
ان معلومات کی فراہمی بلاک کوڈز کی حتمی منظوری کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے ناگزیر قرار دی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن نے تمام اضلاع کے متعلقہ حلقہ بندی ممبران و افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ اجلاس میں اپنی مکمل مصدقہ اور تازہ ترین معلومات بمعہ تمام محلوں اور دیہات کے ناموں کے ساتھ شرکت کو یقینی بنائیں، تاکہ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس اسلام آباد کو بروقت اور درست ڈیٹا فراہم کیا جا سکے۔مزید برآں، ترجمان الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے مطابق، کمیشن اس وقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے نہایت اہم اور مصروف مرحلے سے گزر رہا ہے۔انتخابی فہرستوں کی تصدیق، مردم شماری بلاک کوڈز کی درستی، حلقہ بندیوں کی تیاری اور دیگر انتظامی امور تیزی سے تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات گلگت بلتستان کے جمہوری اور ترقیاتی نظام میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں، جن کے ذریعے عوام کو نچلی سطح پر فیصلہ سازی اور مقامی ترقی میں براہِ راست شمولیت کا موقع میسر آئے گا۔الیکشن کمیشن گلگت بلتستان پرعزم ہے کہ یہ انتخابات شفاف، منصفانہ اور قانون کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
سنئیر براڈکاسٹ صحافی محمد عاصم نصیر نے پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک کو بطور بطور بیورو چیف لاہور جوائن کر لیا
-
استعفے کامعاملہ،پی ٹی آئی کا علی امین گنڈا پور کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
-
ریاست بلیک میل نہیں ہوگی ،غزہ کے نام پر سڑکوں پر نکلنے والوں کے مقاصد مذہبی نہیں ،ذاتی اور سیاسی ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
-
علی امین گنڈا پور کے ترجمان نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا
-
وزیر بحری امور کی ہدایت پر پی این ایس سی نے نئے جہازوں کی خریداری کا عمل تیز کر دیا
-
پی ٹی آئی نے پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
-
صوبائی وزیر کھیل کا اورکزئی میں کامیاب آپریشن پر پاک فوج کوخراجِ تحسین پیش
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایوں خان کی ملاقات
-
علی امین وزیراعلیٰ ہاؤس کے پی سے روانہ، اسٹاف سے مصافحہ بھی کیا
-
دوست وہ اچھا جسے دیکھ کر خدا یاد آجائے، علامہ الیاس قادری
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا عالی مرتبت شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کو کراچی ائرپورٹ پر پرتپاک الوداع
-
ساہیوال، پولیس کو 15پر ڈکیتی ،نقب زنی وارداتوں کی جھوٹی اطلاعات ،4 کالر گرفتار،مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.