
سہیل آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ، اپوزیشن ارکان نے ایوان سے احتجاجاً واک آئوٹ کیا
پیر 13 اکتوبر 2025 15:05

(جاری ہے)
اس موقع پر سہیل خان آفریدی نے صوبائی اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ میں سب سے پہلے پاکستانی، پھر پختون اور قبائلی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے محنت اور عوامی اعتماد کے نتیجہ میں یہ منصب حاصل کیا ہے اور میرا پیغام ترقی، مساوات اور قبائلی اضلاع کی فکری بہتری ہے۔
سہیل آفریدی نے کہا کہ میرا تعلق قبائلی اضلاع سے ہے، قبائلی اضلاع ترقی میں پیچھے رہ گئے ہیں اور میری حکومت کا اولین ہدف انہی علاقوں کی تیز رفتار ترقی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اقتدار کو نہیں، بلکہ خدمت کو اپنا مقصد سمجھتے ہیں، اور وہ اپنی ذات یا مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوامی نمائندے کے طور پر فرض نبھانے آئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہم سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، اور آج بھی ہمارے لوگ قربانیاں دے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے نتیجہ میں آج بھی ہمارے لوگ شہید ہورہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کی پوری کوشش کرے گی اور صوبے کے امن و استحکام کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائے گی۔
مزید اہم خبریں
-
صدر ٹرمپ کا خطاب، پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی پاکستان میں براہِ راست دکھائی گئی
-
بھارت: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی دارالعلوم دیوبند کیوں گئے؟
-
اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں، ملیحہ لودھی
-
پانچ سال کے اندر پاکستان کی ادویات کی برآمدات 30 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے،وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال
-
پنجاب میں پہلی بار اینٹوں کے بھٹوں کی ماحولیاتی کمپلائنس رپورٹ جاری
-
جس ترمیم کے تحت آئینی بینچ بنا ہے، اس پر اعتراض ہوگا تو فیصلہ کون کرے گا؟ .جسٹس جمال مندوخیل
-
’کیا بات ہے یار! مجھے آپ پر فخر ہے‘ آئی جی اسلام آباد کی اہلکاروں کو شاباش
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں یونین کونسلز کی سطح پر حلقہ بندیوں کے جاری شیڈول کے تحت ابتدائی حلقہ بندیوں کی تیاری کا آغاز کردیا
-
بجلی کا نیا کنکشن لگوانے کیلئے مزید کڑی شرائط عائد کردی گئیں
-
قرض اتارنے کے لیے مزید قرض لے کر خوشیاں منائی جاتی ہیں. سینیٹر سیف اللہ ابڑو
-
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر نے رولنگ میں گورنر کے اقدام کو غیرآئینی قرارد ے دیا
-
وفاقی وزیرموسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک سے جرمنی کی ڈپٹی ہیڈ آف کوآپریشن کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.