نوشہرہ ورکاں ،سابق ایم این اے کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
جمعرات 27 نومبر 2025 11:44
(جاری ہے)
اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خاں نےان سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ گورنر ہاؤس لاہور کے دروازے ہر شہری کے لیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں اللہ تعالیٰ نےمجھے گورنر پنجاب کی جو ذمہ داری سونپی ہے اس پر میں اللہ تعالیٰ کا بے حد شکر گزار ہوں اورمیری کوشش ہے کہ میں عوام کی بھرپور خدمت کروں جو بھی میرے دائرہ اختیار میں ہے پاکستان پیپلز پارٹی پرامن جمہوری جماعت ہے جو تمام طبقات کی ترقی و خوشحالی پر یقین رکھتی ہے اس موقع پر چوھدری تصدق مسعود خاں نے گورنر پنجاب سے قومی اور علاقائی سیاست سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا چوہدری تصدق مسعود خاں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں حلقہ این اے 100 تحصیل نوشہرہ ورکاں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر 2010کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگی امیدوار اظہر قیوم ناہرا کو شکست دیکر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
\378مزید قومی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈرون حملوں کی تصاویر، ویڈیوز اور غیر مصدقہ اطلاعات شیئر نہ کریں، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
-
قلات ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی کے خصوصی احکامات
-
ایل ڈی اے کا تین مرلہ پلاٹ مالکان کو سہولت دینے کا فیصلہ
-
گورنرسندھ سے پاکستان امریکن کلچرل سینٹر کے وفد کی ملاقات
-
لاہورمیوزیم کی بحالی کا منصوبہ 6ارب 59کروڑ روپے میں منظور
-
لاہورہائیکورٹ نے خاتون قتل کیس میں صلح کے وقت دو شوہر سامنے آنے پرقانونی ورثا کے تعین کا حکم دے دیا
-
اپنی چھت اپنا گھر تختیوں کی سیاست نہیں بلکہ عوام کو اپنی چھت فراہم کرنے کا عملی منصوبہ ہے،عظمیٰ بخاری
-
علیمہ خانم اورعظمی خانم سمیت دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ کا مغویہ سکینہ بی بی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرسی ایم انسپکشن ٹیم کا ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا کا اچانک دورہ
-
ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، فیصل کریم کنڈی کا علی امین گنڈاپور پرطنز
-
وزیراعلیٰ سندھ کا بھان سعید آباد کا دورہ، مختلف مقامات پر تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.