دفاع پاکستان کونسل کے تحت ملک بھر کی طرح کراچی میں یوم دفاع پاکستان منایا گیا
جمعہ 27 مارچ 2026 23:08
(جاری ہے)
پاکستان کی حالیہ کامیابیوں اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے، اور یہ واضح کیا جائے کہ ملک کی مضبوط ہوتی حیثیت بعض حلقوں کو ناگوار گزر رہی ہے۔
ریاستی اداروں اور قومی سلامتی کے معاملات میں ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنے کی تلقین کی جائیاور کسی بھی قسم کے منفی یا اشتعال انگیز پروپیگنڈا سے دور رہنے کی ہدایت دی جائے۔ ملک میں انتشار پھیلانے والوں کے خلاف غداری کے مقدمات درج کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے سب سے پہلے پاکستان ہے کسی ملک کے مسئلے میں پاکستان میں احتجاج کے نام پر فتنہ فساد ملک و ملت ریاست کے اداروں کے حوالے سے منفی گفتگو کی مزمت کرتے ہیں۔ جمعہ کے اجتماعات میں پاکستان کی سلامتی، استحکام، افواجِ پاکستان اور قومی یکجہتی کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا۔دعا میں کہا گیا کہ تمام حضرات کا مثبت کردار معاشرے میں امن، شعور اور اتحاد کو فروغ دینے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔اللہ تعالی پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
ایئرسیال ملک کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی
-
لاہور،خیابان امین میں خوفناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار جاں بحق
-
پابندی کے باوجود پتنگوں کی خرید و فروخت و سپلائی میں ملوث تین ملزمان گرفتار،پولیس
-
سیالکوٹ، دوست کے قتل میں ملوث 4 سال سے روپوش اشتہاری مجرم گرفتار
-
نئے صوبے عوام کی مرضی کے بغیر نہیں بن سکتے‘ گورنر پنجاب
-
وفاقی وزیراحد چیمہ سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، ایم ایل ون منصوبے کے ڈیزائن کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ
-
کچلاک ،شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ بیوی کو قتل کر دیا
-
پشاور، 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کی اپیل خارج
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پاسپورٹ سہولیات میں بہتری پراہم پیش رفت
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا راولپنڈی میں گرین بس سے ٹکرا کر کمسن بچی کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس
-
توقع ہے 27 ستمبر کے مارچ میں جے یو آئی اور جوائنٹ اپوزیشن شامل ہونگے، بیرسٹر گوہر
-
گورنر کے پی نے پمز ہسپتال نرسری آتشزدگی میں نومولود کو بچانیوالی نرس کو کیش اور خصوصی شیلڈ سے نوازا.
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.