صادق سنجرانی ،سینیٹر عبدالقادر کی سینیٹر شیری رحمن کی رہائش گاہ آمد، بیٹی کی وفات پر فاتحہ خوانی

ہفتہ 4 اپریل 2026 21:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2026ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماو سابق چیئرمین سینٹ و رکن بلوچستان اسمبلی میر صادق سنجرانی ،چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر اوردیگر نے ہفتہ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیری رحمن کی رہائش گاہ پرجاکرانکی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

انہو ں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے۔