شاہ انس نورانی اور شاہ اویس نورانی کی قیادت میں عرسِ امام نورانی کی مرکزی تقریب
علما و مشائخ اور عوام کی بڑی تعداد کی عرس تقریب میں شرکت۔عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ میں امام نورانی کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا
پیر 6 اپریل 2026 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ طاغوتی طاقتوں کے مقابلے کے لیے واضح لائحہ عمل اور منظم جدوجہد وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے۔
انہوں نے عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کے لیے حضرت شاہ احمد نورانی صدیقی رحم اللہ علیہ کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس مشن کو مزید مضبوط بنانے کے لیے علما اور عوام کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مفتی نور احمد سیال نے جمعیت علمائے پاکستان کے تابناک ماضی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ امام نورانی نے پاکستان کی سیاست میں نظریاتی اور اصولی سیاست کو فروغ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اکابرین کے افکار اور مشن کو موجودہ حالات میں مزید آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔تقریب میں عوام کا ایک عظیم جمِ غفیر موجود تھا جبکہ شرکا نے حضرت شاہ احمد نورانی صدیقی میرٹھی رحم اللہ علیہ کی دینی، ملی اور سیاسی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے مشن کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی میں فوڈ رائیڈر سے بدسلوکی کرنا والا شخص گرفتار
-
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے انس سرور برطانیہ کے وزیرِ تجارت مقرر
-
غیر ضروری سرکاری گاڑیوں کی خریداری، صوبائی حکومت کے خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی عائد
-
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 33 ملین ڈالر اضافہ، ذخائر 22 ارب 66 کروڑ 96 لاکھ ڈالر ہو گئے
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری تین روزہ ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
-
میرپور میں 24 جولائی کو ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل،نواز شریف جلسے سے خطاب کرینگے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
نوجوان نسل پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہے، جسے معیاری تعلیم، ہنر اور احساسِ ذمہ داری سے آراستہ کرنا ضروری ہے ،فیصل کریم کنڈی
-
پنجاب میں تنخواہیں اور پنشن 31 جولائی کوادا کرنے کا فیصلہ
-
مولانا فضل الرحمان کا جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کی وفات پر اظہار افسوس
-
سندھ کو پانی کے حصے سے محروم کرنا آئین اور 1991ء کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے، نثار احمد کھوڑو
-
ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتارنادرا افسران کے اہم انکشافات
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی نے تیسری ہیلتھ کیئر ایکسپو اینڈ کانفرنس کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.