جو قومیں مطالعے کی عادت اپناتی ہیں وہ ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جاتی ہیں، جبکہ کتاب سے دوری پسماندگی کو جنم دیتی ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
نوجوان جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ کتاب بینی کو اپنائیں، کیونکہ باشعور اور مضبوط پاکستان کے لیے مطالعے کے کلچر کا فروغ ناگزیر ہے،کنوینر ایم کیو ایم
جمعرات 23 اپریل 2026 19:25
(جاری ہے)
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے نے کہا کہ جو قومیں مطالعے کی عادت اپناتی ہیں وہ ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو جاتی ہیں، جبکہ کتاب سے دوری پسماندگی کو جنم دیتی ہے۔
انہوں نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ کتاب بینی کو بھی اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، پاکستان کو ایک باشعور اور مضبوط ملک بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ہر فرد تک کتاب کی رسائی ممکن بنائی جائے اور مطالعے کے کلچر کو فروغ دیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ قلم کی طاقت ہی وہ ذریعہ ہے جو قوموں کی تقدیر بدل سکتی ہے اور ہمیں اجتماعی طور پر علم کی روشنی کو عام کرنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید نعیم حسنی اوردانش حسنی کی برسی پرخراجِ عقیدت
-
بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، اسحاق ڈار
-
گورنرخیبرپختونخوا سےلیکروس کھیل کےکھلاڑی فہیم اللہ کی ملاقات، مسائل اور درکار سہولیات کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
بھارت کو چھ صفر کا واقعہ مسلسل یاد دلاتے رہیں گے‘وزیرتعلیم پنجاب
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ممبر واپڈا واٹر سید اختر علی شاہ کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماخرم شہزاد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سابق مشیر اطلاعات کی ملاقات
-
احتساب عدالت لاہور،مونس الٰہی کی جائیداد ضبط کرنے کا تحریری حکم جاری
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنمانگہت اورکزئی کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے چیئرمین سینیٹ کے مشیر برائے قانونی امور بیرسٹر حسیب پیر زادہ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.