صومالی قزاقوں کے آئل ٹینکر پر حملے میں 11 پاکستانی بھی یرغمال، اہل خانہ کی مدد کی اپیل
قزاقوں نے چار روز قبل خلیجِ عدن میں آئل ٹینکر پر حملہ کر کے یرغمال بنایا اور وہ 70 لاکھ ڈالر تاوان مانگ رہے ہیں
ہفتہ 25 اپریل 2026 16:40
(جاری ہے)
جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس کے مطابق اغوا کاروں نے 70 لاکھ ڈالر تاوان مانگا ہے، یہ پاکستانی روپے میں تقریبا 2 ارب روپے ہیں جو وہ کسی صورت ادا نہیں کرسکتے جبکہ اغوا کو چار دن ہوگئے اور کسی حکومتی شخصیت نے رابطہ نہیں کیا۔
انہوں نے بتایا کہ کمپنی انہیں خاموش رہنے کا کہہ رہی ہے اغوا ہونے والوں کے اہل خانہ اس صورتحال سے بے حد پریشان ہیں۔امین بن شمس کی اہلیہ نے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ میرے شوہر یرغمال ہیں، میرے چھوٹے بیٹے سے والد کی ملاقات بھی نہیں ہوئی وہ ان کے جانے کے چند دن بعد پیدا ہوا تھا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت میرے شوہر کو واپس لانے کے لیے اقدامات کرے۔ امین کے والد نے کہا کہ وہ میرا اکلوتا بیٹا ہے۔ایک اور بزرگ شہری نے کہا کہ مجھے میرا بیٹا ہر صورت چاہیے، مجھے قبرستان چھوڑ کر کون آئے گا۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.