شاہد خاقان عباسی نئی پارٹی بنا کر پرانی تنقید بیچنے کی کوشش نہ کریں،سعدیہ جاوید
بدھ 29 اپریل 2026 21:15
(جاری ہے)
سندھ حکومت نے کراچی میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کیے جن کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔
پانی کے منصوبوں پر سیاست چمکانے کے بجائے وفاق سے سندھ کا جائز حصہ دلوانے کی بات کریں۔سعدیہ جاوید نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کو کراچی صرف پریس کانفرنسز کے لیے یاد آتا ہے، عوامی خدمت کے لیے نہیں۔وفاقی حکومت میں رہ کر آپ نے کراچی کے لیے کون سا بڑا منصوبہ شروع کیا قوم جواب چاہتی ہے۔پیپلز پارٹی کی سندھ دشمنی کا بیانیہ اب پرانا ہو چکا ہے، عوام باشعور ہو چکے ہیں۔کراچی کی ترقی سندھ کی ترقی ہے اور پیپلز پارٹی اس مشن پر بلا امتیاز کام کر رہی ہے، سعدیہ جاوید نے کہا کہ منفی سیاست کرنے والوں کا انجام سب کے سامنے ہے، عوامی مقبولیت صرف کارکردگی سے ملتی ہے۔شاہد خاقان عباسی سندھ کی تقسیم کی باتیں کرنے کے بجائے صوبائی ہم آہنگی کو فروغ دیں۔شاہد خاقان عباسی کی تنقید عوامی درد نہیں، سیاسی بیروزگاری کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ تنقید برائے تنقید کرنے والے پہلے اپنے سیاسی وجود اور مستقبل کی فکر کریں۔شاہد خاقان شاید بھول گئے کہ ان کے دورِ اقتدار میں کراچی کو کتنا 'لاوارث' چھوڑا گیا، سعدیہ جاوید نے کہا کہ اپنی سیاست چمکانے کے لیے سندھ کو نشانہ بنانا اب 'آٹ ڈیٹڈ' ہو چکا ہے۔سندھ حکومت کسی بھی غیر جمہوری سوچ یا تنقید سے مرعوب ہوئے بغیر عوامی خدمت جاری رکھے گی.مزید قومی خبریں
-
گورنر خیبرپختونخوا سے جامعہ فیض القرآن والسنتہ پشاور کے مہتمم پیر مولانا محمد ابوبکر صدیق کی ملاقات
-
کتے کے کاٹنے سے ریبیز کی بیماری میں مبتلا نوجوان میو ہسپتال میں جاں بحق
-
سرکی بازارکا رنر 15سالہ طالب علم کا اغوا،مقدمہ درج ، ملزموں کا سراغ نہ چل سکا
-
سپریم کورٹ،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت 12 مئی کو ہوگی
-
کراچی میں کال سینٹرز فراڈ کے تانے بانے امریکا تک جا پہنچے
-
لاہور کی ہائوسنگ سوسائٹیز کا سکیورٹی آڈٹ کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان مسلم لیگ وطن کے دفاع کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ چوہدری سالک حسین
-
یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام سالانہ انٹر سکول قرآت مقابلوں کاانعقاد
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ٹریننگ کالج شیخوپورہ میں 13ویں بنیادی بھرتی کورس مکمل کرنیوالے افسران کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب
-
سپریم کورٹ، حق مہر میں دی گئی جائیداد کی منتقلی سے متعلق اہم قانونی اصول طے
-
کراچی؛ عید قرباں پر فروخت کے لیے لائے گئے 25 بکرے چوری
-
وفاقی سول حساس ادارے اور پولیس کی کارروائی، طلبہ کو منشیات فروخت کرنے والا اہم ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.