شاہ فیصل ٹاؤن میں پھلوں کے باغ منصوبے کا پانچواں مرحلہ شروع
شجرکاری مہم کے تحت پھلدار درخت لگانے کا سلسلہ جاری رہے گا، رانا وحید کا خطاب
جمعرات 30 اپریل 2026 22:33
(جاری ہے)
مقررین نے اپنے خطاب میں درختوں کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پھلدار درخت نہ صرف ماحول کو بہتر بناتے ہیں بلکہ عوام کو غذائی فوائد بھی فراہم کرتے ہیں۔
انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اس مہم کو مزید وسعت دے کر شہر کے دیگر علاقوں تک بھی پھیلایا جائے گا۔تقریب میں آل پاکستان فرنیچر ایسوسی ایشن کے اراکین ثاقب نوشاہی، لالہ پاشی، مدثر، طارق شاہ، اویس اور حسن راشد سمیت ٹی ایم سی کے نمائندگان فرحان، آفاق اور فیصل نے بھی شرکت کی۔آخر میں شرکا نے مشترکہ طور پر پودے لگا کر شہر کو سرسبز و شاداب بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
پیپلز پارٹی میں شمولیت کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،پرویز الٰہی
-
لاہور، لڑکے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کی بذریعہ ٹیلی فون ایم پی پی کے سیکریٹری اطلاعات رضوان احمد فکری کی عیادت
-
امریکا،ایران کشیدگی: امتِ مسلمہ فوری اتحاد کا مظاہرہ کرے ، مولانا بشیر فاروقی
-
وزیر ریلوے کا جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی چوکی پر خوارج کے حملے کی کوشش ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وزیر ریلوے کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پردکھ کا اظہار
-
ٹرک نے شہری کچل دیا، ڈرائیور موقع پر گرفتار
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے 2 ارب 45 کروڑروپے کا نان سیلری بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.