معرکہ حق کی فتح کو 1سال مکمل، واجد سعید اور رپٹور کی آواز میں نغمہ ہم چھائے طوفانوں بجلیوں کی طرح جاری

ہفتہ 2 مئی 2026 14:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2026ء) معرکہ حق کی فتح کو 1سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے جہاں پاک فوج کی جرات اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے اس موقع پر واجد سعید اور رپٹور کی آواز میں خصوصی نغمہ ہم چھائے طوفانوں بجلیوں کی طرح جاری کر دیا۔اس نغمے میں افواج پاکستان کی خدمات اور قوم کے عزم و حوصلے کو اجاگر کیا گیا ہے۔