''معرکہ حق ''پاکستان کی عزت، غیرت اور خودمختاری کی روشن علامت ہے، ملک محمد احمد خاں
بدھ 6 مئی 2026 19:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کسی بھی الزام کو شواہد کی بنیاد پر لگایا جانا چاہیے، تاہم بھارت آج تک پاکستان پر عائد کیے گئے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کر سکا۔
انہوں نے مزید کہا کہ معرکہ حق قوم کے اتحاد، افواجِ پاکستان کی پیشہ ورانہ مہارت اور مضبوط قیادت کی عکاسی کرتا ہے۔ سپیکر ملک محمد احمد خاں نے افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پیشہ ورانہ قیادت میں مسلح افواج نے جرات اور مہارت سے دشمن کو واضح شکست دیتے ہوئے پیغام دیا کہ پاکستان کی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ ذمہ دار ریاست کے طور پر سفارتی محاذ کو ترجیح دی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے سفارت کاری کے محاز پر بھی تاریخی کامیابی حاصل کیں۔سپیکر نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف صوبے بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کی عملی کاوش ہے بلکہ ایک صحت مند اور مہذب معاشرے کے قیام کی جانب اہم پیش رفت ہے۔انہوں نے پاکستانی میڈیا کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ قومی بیانیہ پیش کرنے میں میڈیا نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں نے دشمن کو واضح پیغام دیا کہ ملکی خودمختاری ہر قیمت پر محفوظ ہے۔ تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی چودھری امجد علی جاوید اور شہر بانو، سابق ڈپٹی مئیر اعجاز حفیظ، حسنین حیدر کاظمی، چیئرمین محبوب بھٹی، صدر عنصر ڈوگر سمیت ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
-
سخاوت کرنے میں پاکستانیوں کاکوئی ثانی نہیں ‘چوہدری محمد سرور
-
وزیرِاعظم سے گورنر اور نگران وزیرِ اعلی سے ملاقاتیں، ترقیاتی منصوبوں، امن و امان کی صورتحال پر گفتگو
-
’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا‘راجہ پرویز اشرف
-
ججز کے خلاف شکایات: سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 14 مئی کو طلب
-
آپریشن بنیان مرصوص حق و باطل اور قومی اتحاد کا معرکہ تھا،راجہ پرویزاشرف
-
جلائو گھیرا ئوکے مقدمات میں اسد عمراور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.