پی آئی اے کا عمان سے پاکستان پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا اعلان
جمعہ 8 مئی 2026 18:53
(جاری ہے)
اس اقدام سے عمان میں مقیم پاکستانی برادری کو سفری سہولت میسر آئے گی اور پاکستان و عمان کے درمیان فضائی رابطوں کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ایئرلائن نے اپریل کے آغاز میں چین، ملائیشیا ء اور خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی تھیں تاہم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے پروازیں جاری رکھی گئیں جس کی وجہ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ بتایا گیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
جدید تعلیم، ہنرمندی اور روزگار کے مواقع عوام کے قدموں میں نچھاور کریں گے، وزیراعظم
-
دبئی ایئرپورٹ پر نیا سکیورٹی نظام متعارف، چیکنگ کا معیار مزید سخت
-
ایران نے جنگ بندی کی امریکی تجویز پر پاکستان کو اپنا جواب ارسال کردیا
-
یوکرین جنگ: پوٹن کی سابق جرمن چانسلر کو ثالث بنانے کی تجویز، برلن محتاط
-
مولانا طارق جمیل کے بچے کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے پر ان کے بیٹے نے وضاحت جاری کردی
-
روز روز کے چالان سے تنگ رکشہ ڈرائیور نے بیوی سمیت خود کشی کرلی
-
دبئی کریک پر لنگر انداز بڑی مسافر کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی
-
کسی بھی قسم کے مذاکرات کا ہرگز یہ ملطلب نہیں کہ ایران سرنڈر کر رہا ہے، ایرانی صدر
-
پاکستان میں ایک اور پرائیویٹ ایئرلائن کی انٹری، نور ایئرویز نے لائسنس کیلئے درخواست جمع کروادی
-
ملک بھر میں 11 سے 18 مئی تک انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کا امکان
-
شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری، 8 باراتی جاں بحق، دولہا دلہن سمیت 26 زخمی
-
سعودی عرب کی اسپورٹس میں دلچسپی کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.