وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا
منگنی کی تقریب انتہائی مختصر اور سادہ رکھی گئی، تقریب میں صرف خاندان کے قریبی افراد اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا
ساجد علی
ہفتہ 9 مئی 2026
12:52
(جاری ہے)
جنگ کے مطابق منگنی کی یہ تقریب انتہائی مختصر اور سادہ رکھی گئی تھی، تقریب میں صرف خاندان کے قریبی افراد اور عزیز و اقارب کو مدعو کیا گیا تھا، اس خوشی کے موقع پر خاندان کے تمام اہم افراد موجود تھے، جن میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم میاں شہباز شریف اور ان کی فیملی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر اور خاندان کے دیگر قریبی رشتہ دار شامل ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ مریم نواز کے ہونے والے داماد کا تعلق ایک معروف کاروباری خاندان سے ہے، اگرچہ خاندان کی جانب سے ابھی تک لڑکے کی شناخت اور مزید تفصیلات کو نجی رکھا گیا ہے، تاہم بتایا جا رہا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کی باہمی رضامندی سے طے پایا ہے۔ واضح رہے کہ مریم نواز کے بڑے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی گزشتہ برسوں میں ہوچکی ہے، جبکہ ان کی بڑی صاحبزادی مہر النساء بھی پہلے سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہیں، ماہ نور صفدر، مریم نواز کی سب سے چھوٹی صاحبزادی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ ،20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار ،ملزم کورہا کرنے کا حکم
-
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا
-
تعلیم یا تعصب: ہمارا نصاب بچوں کو کیا سکھا رہا ہے؟
-
بھارت سے ایران تک: ہٹلر نے نازیوں کے لیے ’آریائی‘ کی تعریف نو کیسے کی؟
-
پاکستان کا 2040 تک 95 فیصد بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے پیدا کرنے کا ہدف
-
20 سال بعد قتل کیس کا فیصلہ، عمر قید کاٹنے والے ملزم کو باعزت بری کرنے کا حکم
-
مذاکراتی تجاویزپرغور جاری، امریکی ڈیڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں، مناسب وقت پر جواب دیں گے، ایران
-
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی کوٹ چوہدریاں آمد، سردار سلطان خان شانی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
-
نومئی کے واقعات پاکستان کی تاریخ کا سیاہ باب ،قوم ایسے عناصر کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،سینیٹر شیری رحمان
-
’قیامت کے دن اللہ پوچھے گا‘، حمزہ شہباز کا مہنگائی پر حکومت کو جھاڑنے والا پرانا کلپ وائرل
-
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کے ساتھ لیوی کی شرح میں بھی بھاری اضافہ کردیا
-
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہوں گے، امریکی اخبار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.