سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ‘27مئی کو عید کاامکان
ذوالحج ہجری کا چاند 17 مئی کو رات 1 بجکر1 منٹ پر پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق پیدا ہونے کی توقع ہے،سپارکو
منگل 12 مئی 2026 13:52
(جاری ہے)
سپارکو کے مطابق یکم ذوالحج 1447 ہجری بروز پیر 18 مئی 2026 متوقع ہے، جو ماہ ذوالقعدہ کے اختتام کی علامت ہوگی۔
سپارکو نے امکان ظاہر کیا ہے کہ عیدالاضحی 27 مئی کو ہوگی، سپارکو کے مطابق ذوالحج کے چاند کی رویت اور نئے اسلامی مہینے کے آغاز کے بارے میں حتمی فیصلہ پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔سپارکو نے کہا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک بھر سے موصول ہونے والی معتبر شہادتوں اور مصدقہ مشاہدات کی بنیاد پر اسلامی مہینوں کے آغاز کا اعلان کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سندھ حکومت سب سے زیادہ کام کر رہی ہے، شرجیل میمن کا دعویٰ
-
خریدار نیک نیتی، مناسب تحقیق اور سابقہ معاہدے سے لاعلمی ثابت کرنے میں ناکام رہے تو وہ کسی بھی قانونی تحفظ کا مستحق نہیں رہتا، سپریم کورٹ
-
ایران کے ساتھ فائر بندی ’وینٹی لیٹر‘ پر ہے، صدر ٹرمپ
-
ثبوت کے بغیر سزا برقرار نہیں رکھی جا سکتی، سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا پولیس اہلکار کی بحالی کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے لکی مروت دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار، واقعے کی انکوائری مکمل کر کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت
-
پنجاب میں پراپرٹی کی دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی کرنے کا فیصلہ
-
یورپی یونین کی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیوں کی منظوری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے چین جاتے ہوئے 2 گھنٹے کیلئے پاکستان میں قیام کا امکان ہے، خواجہ آصف
-
سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ‘27مئی کو عید کاامکان
-
سپارکو نے ذوالحجہ کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کردی
-
سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے پہلے 22 مئی کو ادا کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیرداخلہ کی ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کا منصوبہ 31 مئی تک مکمل کرنے ،نیشنل پولیس اکیڈمی میں سولر سسٹم کی تنصیب،اکیڈمی کی موجودہ عمارت کی تزئین و آرائش کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.