باہر آکر سیاسی گفتگو کی جاتی ہے، جیل سپریٹنڈنٹ کا بشریٰ بی بی سے فیملی و ذاتی معالج کی ملاقات سے انکار
سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ساجد بیگ کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو ملاقات کی اجازت نہ دینے کی وجوہات بتائی گئیں، رپورٹ جمع
ساجد علی
منگل 12 مئی 2026
15:38
(جاری ہے)
جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کے ٹویٹس کو بھی رپورٹ کا حصہ بنایا اور کہا کہ ملاقاتوں کے بعد اس طرح کا بیانیہ سامنے آتا ہے جو ضابطوں کے خلاف ہے، جیل میں اس وقت 7 ہزار 200 قیدی موجود ہیں اور تمام ملاقاتیں جیل مینوئل اور آن لائن 'پریزن منیجمنٹ انفارمیشن سسٹم' کے تحت مینیج کی جاتی ہیں۔
ایڈووکیٹ جنرل نوید ملک نے عدالت کو بتایا کہ سپریٹنڈنٹ نے فوری ملاقات کی اجازت نہیں دی بلکہ عدالتی حکم کی روشنی میں درخواست کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا، جیل کا ایک مکمل نظام ہے جسے قیدیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر برقرار رکھنا ضروری ہے۔ جسٹس ارباب محمد طاہر نے معاملے کی حساسیت کو دیکھتے ہوئے کہا کہ ’عدالت اس درخواست پر جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہتی، ہمیں پورا طریقہ کار اور جیل رولز کو ٹھیک سے سمجھ کر فیصلہ کرنا ہے‘، عدالت نے فریقین سے آئندہ سماعت پر جیل مینوئل اور متعلقہ قوانین کو مدنظر رکھ کر تفصیلی دلائل طلب کرلیے اور کیس کی مزید سماعت 14 مئی تک ملتوی کر دی گئی ہے، جہاں عدالت یہ طے کرے گی کہ آیا جیل انتظامیہ کا ملاقات سے انکار قانونی طور پر درست ہے یا نہیں۔مزید اہم خبریں
-
باہر آکر سیاسی گفتگو کی جاتی ہے، جیل سپریٹنڈنٹ کا بشریٰ بی بی سے فیملی و ذاتی معالج کی ملاقات سے انکار
-
پاکستان میں سندھ حکومت سب سے زیادہ کام کر رہی ہے، شرجیل میمن کا دعویٰ
-
خریدار نیک نیتی، مناسب تحقیق اور سابقہ معاہدے سے لاعلمی ثابت کرنے میں ناکام رہے تو وہ کسی بھی قانونی تحفظ کا مستحق نہیں رہتا، سپریم کورٹ
-
ایران کے ساتھ فائر بندی ’وینٹی لیٹر‘ پر ہے، صدر ٹرمپ
-
ثبوت کے بغیر سزا برقرار نہیں رکھی جا سکتی، سپریم کورٹ کا خیبرپختونخوا پولیس اہلکار کی بحالی کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے لکی مروت دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار، واقعے کی انکوائری مکمل کر کے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی ہدایت
-
12 مئی کو کراچی میں معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
-
پنجاب میں پراپرٹی کی دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی کرنے کا فیصلہ
-
یورپی یونین کی اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیوں کی منظوری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے چین جاتے ہوئے 2 گھنٹے کیلئے پاکستان میں قیام کا امکان ہے، خواجہ آصف
-
لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق،18 سے زائد زخمی
-
سپارکوکی ذوالحج کے چاند اور عید الاضحی کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی ‘27مئی کو عید کاامکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.