12 مئی کو کراچی میں معصوم جانوں کو نفرت اور تشدد کی بھینٹ چڑھایا گیا، بلاول بھٹو زرداری
منگل 12 مئی 2026 16:06
(جاری ہے)
سیاسی کارکنان اور شہریوں نے خوف اور جبر کے خلاف مزاحمت کی ایک لازوال علامت قائم کی۔
انہوں نے کہا کہ کراچی کی سڑکوں پر بہنے والا خون محض ایک سانحہ نہیں تھا بلکہ یہ جمہوریت، انصاف اور قانون کی حکمرانی کے لیے عوام کے غیر متزلزل عزم کی گواہی بن گیا۔ قومیں اپنے زخم بھلا کر نہیں بلکہ انہیں سچائی اور وقار کے ساتھ یاد رکھ کر شفا پاتی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک پرامن، جمہوری اور روادار پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، ایک ایسا پاکستان جہاں کسی شہری کی آواز تشدد سے خاموش نہ کرائی جا سکے اور کوئی شہر خوف کے ہاتھوں یرغمال نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات
-
چیئرمین سینیٹ کا لکی مروت دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
اسلام آباد،چیئرمین سینیٹ کی اعجاز حسین جاکھرانی کی رہائش گاہ آمد،نوجوان صاحبزادے کے انتقال پر تعزیت
-
وزیر داخلہ کی ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کا منصوبہ 31مئی تک مکمل کرنے ،نیشنل پولیس اکیڈمی میں سولر سسٹم کی تنصیب،اکیڈمی کی موجودہ عمارت کی تزئین و آرائش کی ہدایت
-
وزیرتجارت سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
حکومت نے علاج پر مبنی نظام سے ہٹ کر بیماریوں سے بچا ئوپر مرکوز حکمتِ عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ، سید مصطفی کمال
-
پاکستان اور کویت کا سٹریٹجک سٹوریج کے قیام سے متعلق نئے امکانات تلاش کرنے پر اتفاق
-
صدرِ کا دہشت گردی کا خطرہ ناکام بنانے کے دوران جان قربان کرنے والے بہادر شہری لیاقت کو خراجِ عقیدت
-
مشکل حالات میں بھی نرسز کا انسانیت کی خدمت کے لیے کلیدی کردار ہے، وزیر اعظم
-
لکی مروت میں دھماکا، 7 افراد شہید، اٹھارہ سے زائد زخمی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.