پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام کراچی میں ویمنز انڈر 19 سکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری
منگل 12 مئی 2026 22:23
(جاری ہے)
کوچنگ اسٹاف نے میچ کے دوران کھلاڑیوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا اور انہیں مختلف شعبوں میں رہنمائی فراہم کی۔
کیمپ میں شریک نمایاں کھلاڑیوں میں الزوہہ حماد، عنایہ خان، اقصی حبیب، عریقہ فاطمہ، اریشہ انصاری، عائشہ عمران ریاض، بریرہ سیف اور ایشل سیف شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فضا فیاض، ہادیہ منہا، افراح مہروز اور کومل خان بھی سکلز اینڈ فٹنس کیمپ میں شریک ہیں۔مہا عباس، ماہم نزاکت، ماہنور اقبال اور ماہنور زیب بھی تربیتی کیمپ کا حصہ ہیں، جبکہ ملائکہ سہانی، ماریہ، میمونہ خالد، نسرین اشرف، پاکیزہ شبیر، راحیمہ سید، روائل فرحان اور روزینہ اکرم بھی کیمپ میں شرکت کررہی ہیں۔اسی طرح رخسار عارف، سمیہ افسر، شہر بانو، عروج گل، زینب خانم اور ذوفشان ایاز بھی انڈر 19 تربیتی کیمپ میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کررہی ہیں۔کیمپ کے کوچنگ اسٹاف میں محمد مسرور ہیڈ کوچ کے فرائض انجام دے رہے ہیں، جبکہ شعیب خان بیٹنگ کوچ اور نعیم طیب بولنگ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالے ہوئے ہیں۔ جویریہ رف فیلڈنگ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں، جبکہ تیمور محمود سٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ مقرر ہیں۔مزید برآں سرکشا شیکر فزیو تھراپسٹ جبکہ ایمان ارباب اینالسٹ کے طور پر کھلاڑیوں کی کارکردگی اور فٹنس کا جائزہ لے رہی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اس نوعیت کے تربیتی کیمپوں کا مقصد خواتین کرکٹ میں نئی ٹیلنٹ کو ابھارنا اور مستقبل کے لیے مضبوط کھلاڑی تیار کرنا ہے تاکہ قومی سطح پر خواتین کرکٹ کو مزید فروغ دیا جاسکے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بنگلہ دیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے بد ترین شکست دیدی
-
ٴْسابقہ انتظامیہ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسئلے کو درست ہینڈل نہیں کیا ‘ سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ
-
مشہورآسٹریلین ٹینس لیجنڈ 91 سال کی عمرمیں چل بسے
-
غلط حکمت عملی سے ہم نے ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مس کر دیا‘ تمیم اقبال
-
پی ٹی ایف، پلے ٹینس کورس کا اختتام جمعرات کو ہوگا
-
جونیئرہاکی کھلاڑیوں کیلے اینٹی ڈوپنگ آگاہی لیکچر کا انعقاد
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیرِ اہتمام کراچی میں ویمنز انڈر 19 سکلز اینڈ فٹنس کیمپ جاری
-
مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لینے لگا
-
ویرات کوہلی پوسٹ لائک تنازع،جرمن ماڈل لزلاز کا دھماکا خیز انکشاف
-
بنگلادیش نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 104 رنز سے شکست دیدی
-
محسن نقوی کے دور میں پاکستان کرکٹ کی رسوائی کا سلسلہ جاری
-
پاکستان کو ایک اور شرمناک شکست ، ڈھاکا ٹیسٹ بنگلہ دیش کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.