پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ
جمعرات 14 مئی 2026 16:13
(جاری ہے)
سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ آذربائیجان اسلام آباد میں جدید فنِ تعمیر اور ترقیاتی وژن متعارف کرا رہا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان عوامی، ثقافتی اور تجارتی روابط بھی تیزی سے فروغ پا رہے ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے لیے آذربائیجان کی ہفتہ وار 11 پروازیں شروع کی جا چکی ہیں، جن کے ذریعے اسلام آباد اور لاہور سے سفری سہولیات میسر ہیں، جبکہ پاکستان سے آذربائیجان کا سفر تین گھنٹے سے کم وقت میں مکمل ہو جاتا ہے۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ مستقبل میں دونوں ممالک کے درمیان پروازوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا تاکہ عوامی روابط اور سیاحت کو مزید فروغ حاصل ہو سکے۔ انہوں نے باکو میں موجود تاریخی ملتانی کارواں سرائے کو برصغیر اور آذر بائیجان کے صدیوں پرانے تعلقات کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا کہ UNESCO نے بھی اس تاریخی مقام کو خصوصی اہمیت دے رکھی ہے۔انہوں نے پاکستان اور آذر بائیجان کی دوستی کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعاون کے ذریعے خطے میں امن، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے مشترکہ کردار ادا کرتے رہیں گے۔مزید اہم خبریں
-
انمول پنکی سکینڈلز کی ابتدا ہے، آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا، فیصل واوڈا
-
روس کی یوکرین کے خلاف جنگ آئندہ کیا رخ اختیار کر سکتی ہے؟
-
تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی ملک کی ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے، وزیراعظم
-
انمول پنکی کو جیل سے تھانے منتقل کرنے کیلئے غیرمعمولی انتظامات
-
پاکستان میں سیاحت کا شعبہ افسر شاہی کی رعونت کا شکار
-
افواجِ پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا جو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا.وزیراعظم شہباز شریف
-
وزیرریلوے کا بارکھان کے علاقے نوشام میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر انہیں زبردست خراجِ تحسین
-
وزیر ریلویکا پشاور عوام کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ ’’عوام ایکسپریس‘‘کا تحفہ ،عید سے قبل افتتاح کرنے کا اعلان
-
پاکستان کی اعلیٰ نسل کی بھینسوں کی جینیاتی صلاحیت عالمی توجہ کا مرکز، چین نے تعاون بڑھانے میں دلچسپی ظاہر کر دی
-
وزیر تجارت سے چمڑے کی صنعت کے نمائندوں کے وفد کی ملاقات ،مارکیٹ تک رسائی کے مسائل آگاہ کیا
-
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں، چیئرمین سینیٹ
-
سپیکر قومی اسمبلی کا بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.