رویت ہلال کمیٹی کا ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی شرعی شہادتیں موصول ہوئیں، جس کے بعد اتفاقِ رائے سے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا گیا
ساجد علی
اتوار 17 مئی 2026
21:02
(جاری ہے)
چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد اب پاکستان میں یکم ذوالحجہ کل یعنی پیر 18 مئی 2026 کو ہوگی، یومِ عرفہ (9 ذوالحجہ) منگل 26 مئی کو ہوگا، عید الاضحیٰ (10 ذوالحجہ) بدھ 27 مئی 2026 کو ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔
مولانا عبدالخبیر آزاد نے اس موقع پر قوم کو عید کی مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ یہ مبارک مہینہ پاکستان کے لیے امن اور خوشحالی کا پیغام لائے، اسلام آباد کے علاوہ ملک کے کئی دیگر مقامات سے چاند کی رویت کی معتبر شہادتیں موصول ہوئی تھیں جن کی بنیاد پر یہ اعلان کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
کیا کچی بستیوں کے 1.1 ارب مکینوں کو مناسب رہائش دینا ممکن؟
-
وسطی افریقہ: ایبولا وائرس پھیلاؤ عالمی صحت عامہ کے لیے وجہ تشویش قرار
-
پاکستان: یو این ادارے کی مدد سے خضدار میں جیل اصلاحات
-
رہائش اور موسم کے بڑھتے مسائل کے درمیان باکو میں ورلڈ اربن فورم شروع
-
عالمی تجارت میں خلل لاکھوں لوگوں کو غربت کی طرف دھکیل سکتا ہے
-
متحدہ عرب امارات میں بھی ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی تصدیق
-
سندھ طاس معاہدہ، ثالثی عدالت کا پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ، بھارت کی جانب سے پانی کنٹرول کرنے کی صلاحیت پر حدود برقرار
-
سعودی عرب سمیت کئی اسلامی ممالک میں چاند نظر آنے کا اعلان
-
ملک میں 10ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیرملکی سرمایہ 218 فیصد بڑھ گیا
-
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے بیٹے کے گھر پر فائرنگ
-
رویت ہلال کمیٹی کا ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی
-
ان افراد کے نام جانتاہوں، جوپنکی سے منشیات خریدتے تھے، تاہم فی الحال کسی کی پگڑی اچھالنا نہیں چاہتا،سینئروزیرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.