کوئٹہ میں عید الاضحیٰ سپیشل ٹرین کے نہتے مسافروں کو ٹارگٹ کرنا بھارتی را اور موساد کی آلہ کار بی ایل اے کی بزدلانہ اور شرمناک کارروائی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
بلوچستان پاکستان کا مستقبل، بی ایل اے اور دیگر بیرونی فنڈ سے چلنے والی دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے مسلسل غیر انسانی کاروائیاں غیرت مند بلوچوں کی وطن سے محبت کو ہرگز تزلزل کا شکار نہیں کرسکتیں۔ رہنما ق لیگ۔
ذیشان حیدر
پیر 25 مئی 2026
16:13
(جاری ہے)
عالمی ڈکلیئرڈ دہشت گرد تنظیم بی ایل اے اور خوارج بھارتی اور اسرائیلی فنڈنگ پر نہ صرف بلوچستان بلکہ کے پاکستان کے دیگر علاقوں میں بد امنی کے فروغ اور دہشتگرد کاروائیوں میں مصروف ہے جن کو ناکام بنانے کے لیے ہماری افواج اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے دن رات ان سے نبرد آزما ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل، بی ایل اے اور دیگر بیرونی فنڈڈ دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے مسلسل غیر انسانی کاروائیاں غیرت مند بلوچوں کی وطن سے محبت کو ہرگز تزلزل کا شکار نہیں کر سکتیں۔۔
مزید قومی خبریں
-
پرنس رحیم آغا خان کی چترال آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے استقبال کیا
-
کوئٹہ سے اندرونِ ملک ٹرین سروس ایک روز معطلی کے بعد بحال
-
کوئٹہ میں عید الاضحیٰ سپیشل ٹرین کے نہتے مسافروں کو ٹارگٹ کرنا بھارتی را اور موساد کی آلہ کار بی ایل اے کی بزدلانہ اور شرمناک کارروائی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
لاہور،شہریوں سے لوٹ مار کرنے والا جعلی کسٹم اہلکار گرفتار
-
ڈرائیونگ لائسنس ریکارڈ اور ٹریفک فنڈز کے جامع آڈٹ کا فیصلہ
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
کوئٹہ دھماکے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
-
بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ تنخواہ ڈیڑھ کروڑ روپے تک ہونے کا انکشاف
-
لاہور ،محلے دار لڑکی کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
لاہور، شہریوں سے لوٹ مارکرنے والا جعلی کسٹم اہلکار گرفتار
-
لاہور میں مویشی لے جانے والی گاڑیوں کو خصوصی ریلیف
-
ملک بھر میں عیدالاضحی پر گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.