وکالت ناموں پر دستخط نہ ہونے کا معاملہ، بانی کے وکیل کا آئی جی جیل خانہ جات کو خط
بدھ 3 جون 2026 21:20
(جاری ہے)
وکیل خالد یوسف کے مطابق قانونی دستاویزات کو ریئر سروس کے ذریعے بھی جیل حکام کو بھجوائی گئیں، جیل انتظامیہ نے دستاویزات وصولی کیلئے عید کے بعد آنے کا کہا تھا، یکم جون کو پورا دن انتظار کے باوجود کوئی پیش رفت نہ ہوئی۔ وکیل خالد یوسف کے خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ اپیل دستاویزات میں تاخیر آئین پاکستان کے تحت انصاف تک رسائی کے حق کی خلاف ورزی ہے۔ وکیل خالد یوسف نے کہا کہ قانونی دستاویزات روکنے سے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا حق متاثر ہو رہا ہے، خط کی نقول سیکریٹری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اور ایس پی صدر راولپنڈی کو بھی ارسال کر دی گئیں۔
مزید اہم خبریں
-
ایران کے ساتھ معاہدے کے قریب ہیں، ممکن ہے کہ ہفتے کے آخر تک معاہدہ طے پا جائے
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں2.70 فیصد کمی کے بعد 95.17 ڈالر فی بیرل پر آگئی
-
پاکستان کا بھارت پر آبی معاہدہ معطل کرنے کے بعد پانی کو ہتھیار بنانے کا الزام
-
پاکستان آسٹریلیا انٹرنیشنل ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ، پنجاب پولیس نے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلئے
-
بلوچستان میں ہم اے آئی کو استعمال کرکے نوجوانوں کو روزگار دیں گے
-
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فی لیٹر پیٹرول 500 روپے تک فروخت ہونے لگا، متعدد فلنگ اسٹیشنز عارضی بند ہوگئے
-
ماڈل ٹاؤن میں گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی و ہلاکت کیس، تفتیش میں پیشرفت
-
اسرائیل کا غزہ پولیس کو مسلسل نشانہ بنانا قابل مذمت، انسانی حقوق دفتر
-
امریکہ اور ایران کے درمیان تازہ جھڑپوں پر یو این چیف کو تشویش
-
سلامتی کونسل: پانچ غیر مستقل ارکان کا انتخاب، جرمنی اور فلپائن ناکام
-
کانگو: ایبولا پر قابو پانے کی کوششوں میں عوامی تعاون کی ضرورت، ٹیڈروز
-
یمن: امدادی کٹوتیوں سے لاکھوں افراد غذائی قلت کا شکار، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.