اراکین سینیٹ کا مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں صحت، تعلیم، زراعت سمیت دیگر شعبوں پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پرزور
بدھ 17 جون 2026 20:07
(جاری ہے)
کپیسٹی پیمنٹ چارجزکی ترقیاتی فنڈز سے زیادہ ادائیگی کی جارہی ہے۔ آئی پی پیزکا فرانزک آڈٹ کرائیں۔
سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ مذاکرات کے ذریعے سیاسی معاملات حل کئے جائیں کیونکہ معاشی استحکام کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے، جس طرح پاکستان نے ایران امریکا جنگ میں ثالثی کا کردار ادا کیا ہے وہ قابل تعریف ہے، بلدیاتی ادارے فعال کئے جائیں۔ مولانا عبدالواسع نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔این ایف سی ایوارڈ سے صوبوں کے حصوں سے کٹوتی نہ کی جائے۔سینیٹر پونجوبھیل نے کہا کہ بجٹ میں ریاست کو حقیقی ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے،عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جائے۔صوبہ سندھ میں پانی کی کمی کے باعث قحط کی صورتحال ہے۔زرعی اجناس پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے۔زرعی اصلاحات کی ضرورت ہے۔اٹھارویں ترمیم رول بیک نہیں کی جاسکتی۔ پاکستان ہماری ماں ہے اس کے لیے ہر قربانی کے لیے تیارہیں۔سینیٹر حامد خان نے کہا کہ ملکی قرضوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آتا۔مزید قومی خبریں
-
محرم الحرام سیکیورٹی پلان ، خیبرپختونخوا میں قائم 614 امام بارگاہوں میں سے 127 حساس قرار
-
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے لیے فیصل آباد ڈویژن میں فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
معاشرے میں امن ،مذہبی ہم آہنگی کے فروغ میں بین المسالک اتحاد ناگزیر ہے‘سردارسلیم حیدرخان
-
ٹاورز کی تنصیب سے متعلق بل عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ہے‘ حافظ نعیم الرحمن
-
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 اور گڈز ٹرانسپورٹ کے 18 فیصد کمی کر دی گئی،سیکرٹری آر ٹی اے
-
ہماری دھرتی نے ہمیشہ مجبور انسانوں کو پناہ اور محبت دی ہے،گورنرسندھ
-
گھر سے 26 لاکھ کی کرنسی اور زیورات لوٹ کر فرار ملازمہ بھائی سمیت گرفتار
-
لاہور،شہری کے نام پر 28 لاکھ روپے کے ای چالان، 1743 گاڑیاں رجسٹرڈ
-
رینجرز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشتگرد کراچی سے گرفتار
-
بنوں میں دہشتگردوں کی جانب سے معصوم مسافروں کو نشانہ بنانا انتہائی افسوسناک اور بزدلانہ فعل ہے، طارق فضل چوہدری
-
آزاد امیدوار کی شمولیت کے بعد 12 سیٹیں ہو چکی‘انشااللہ پی پی گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گی،نیئربخاری
-
سینئر صحافی حامد میرجنگ زدہ ملک لبنان پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.