جنرل منیجر پوسٹل لائف انشورنس فضل کریم مغل کے والد اشرف مغل کے ایصالِ ثواب کے لئے قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا انعقاد
جمعہ 19 جون 2026 20:15
(جاری ہے)
مرحوم کے بڑے صاحبزادے محمد شاہد مغل نے خصوصی طور پر سکھر سے فاتحہ خوانی میں شرکت کی، تقریب میں محکمہ ڈاک کے اعلی حکام، افسران اور ملازمین کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جن میں پی ایم جی کراچی میٹرو پولیٹن بھٹیو مینگواڑ، ڈپٹی پی ایم جی کراچی سعید اللہ کاکڑ، سابق پی ایم جی سندھ منظور احمد، اڈی ایس ساتھ پیر علی احمد راشدی اور سابق ڈی ایس سہیل خان شامل تھے، پوسٹل یونینز کے رہنما اور نمائندے بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے، جن میں پیپلز یونٹی پوسٹل ایمپلائز یونین کے مرکزی رہنما عمران جمالی، ندیم خان، ڈی ایم او یونین کے اسد اللہ خان، اور نوپ یونین ارشد جاوید گروپ کے خالد جمشید، عارف ستار، مصباح علی خان اور عرفان لاکھو و دیگر شامل تھے۔
تقریب میں مرحوم کے عزیز و اقارب، دوست احباب اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیت نے شرکت کر کے جنرل منیجر فضل کریم مغل اور دیگر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔مزید قومی خبریں
-
سوات میں طالب علم کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنانے کے الزام میں 3 ملزمان گرفتار
-
نئے سروس رولز سے طے شدہ سنیارٹی متاثر نہیں کی جا سکتی، سپریم کورٹ
-
حمزہ شہبازشریف کی ملتان آمد،مسلم لیگ ن کے رہنماؤں احسان الدین قریشی اور مرید عباس لنگاہ کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت
-
گھوڑوں کی ریس پر آن لائن جوا کھیلنے والے 6 ملزمان گرفتار
-
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری
-
گورنرخیبرپختونخوا کابلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
پنجاب بھرمیں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع
-
پاکستان میں 8 ماہ کے دوران 18.66 ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے
-
چیچہ وطنی : نجی سولرکمپنی سے45 لاکھ سے زائد کا سامان چوری ، مقدمہ درج
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
غلط مالی فائدہ وقت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن جاتا‘لاہور ہائیکورٹ
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.