پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل منشیات کے ناجائز استعمال کے خلاف عالمی دن منایا جائے گا
جمعرات 25 جون 2026 14:58
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ منشیات کے استعمال سے نہ صرف جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ جرائم، بے روزگاری، گھریلو تنازعات اور سماجی مسائل میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
ماہرین نے حکومتوں پر زور دیا ہے کہ نوجوانوں کو معیاری تعلیم، روزگار کے مواقع، کھیلوں اور مثبت سرگرمیوں کی فراہمی کے ذریعے منشیات سے دور رکھا جائے، جبکہ نشے کے عادی افراد کی بحالی اور علاج کے لیے موثر پروگرام متعارف کرائے جائیں۔پاکستان سمیت مختلف ممالک میں اس موقع پر سیمینارز، واکس، آگاہی مہمات اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ ماہرین اور سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ منشیات کے خاتمے کے لیے والدین، تعلیمی اداروں، میڈیا، مذہبی و سماجی تنظیموں اور حکومتی اداروں کو مشترکہ کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ نوجوان نسل کو ایک محفوظ اور روشن مستقبل فراہم کیا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
ایک اور سائبر حملہ، بھارتی چینل پر پاکستانی پرچم اور پاکستان ہمیشہ زندہ باد نشر
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کے جنازے کی کوریج کیلئے 14ہزار صحافیوں نے رجسٹریشن کرالی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارتی کوشش غیرقانونی و یکطرفہ ہے ،ترجمان دفتر خارجہ
-
دریائے کنہار میں گاڑی اتارنے والے ٹک ٹاکرز کی ضمانت منظور
-
گورنر خیبرپختونخوا ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کیلئے ایران روانہ
-
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کا قرعہ اندازی کے ذریعے ہرسال اپنے ملازمین کو حج پر بھجوانا شاندار اقدام ہے ‘شافع حسین
-
مستقبل قریب میں آرٹیفشل انٹیلی جنس بڑے فیصلوں، دفاعی حکمت عملی اور جدید ٹیکنالوجی کی سمت کے تعین میں کلیدی کردار ادا کریگی ‘ ملک احمد خاں
-
راولپنڈی، 15 سالہ گھریلو ملازمہ سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار
-
جدید ٹیکنالوجی کا موثر استعمال اور پیشہ ورانہ اندازِ کار سی پی ایل سی کو ایک مثالی ادارہ بناتا ہے،گورنر سندھ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید و فروخت کیس: پانچ ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
قومی پیغامِ امن کمیٹی مذہبی رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.