آئی اے ای اے کو جوہری تنصیبات تک رسائی نہیں دینگے، باقر قالیباف
ْ فی الحال انسپکٹرز کو صرف دو مقامات بوشہر پاور پلانٹ اور تہران ری ایکٹر تک رسائی حاصل ہے
جمعرات 2 جولائی 2026 12:41
(جاری ہے)
رافیل گروسی کا کہنا تھا کہ یہ بات اہم نہیں کہ معائنہ دو دن بعد ہو گا، ایک ہفتے میں یا دس دن بعد، لیکن معائنہ بہرحال کیا جائے گا۔
انہوں نے واضح کیا کہ عالمی ادارہ جوہری سرگرمیوں کی نگرانی اور شفافیت کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے کردار جاری رکھے گا۔دوسری جانب قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں بالواسطہ تکنیکی مذاکرات ہوئے۔دونوں ممالک کے نمائندے بدھ کے روز ہونے والے ان مذاکرات میں شریک ہوئے، تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی نمائند اسٹیو وٹکوف اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے ان تکنیکی بات چیت میں براہ راست حصہ نہیں لیا۔مذاکرات کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہو سکتی ہے۔اس سے قبل امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کامیاب ہوں یا ناکام، دونوں صورتوں میں امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی شہرت یافتہ ادارے ہینلے اینڈ پارٹنرز نے جولائی سے دسمبر 2026 کیلئے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری کر دی
-
یواے ای میں ہزاروں بھارتی شہری پریشان، قانونی جنگ نے پاسپورٹ اور ویزا سروسز روک دیں
-
بھارتی طالبعلم عمر خالد کا مودی سے اختلاف رائے، نوجوان کا مستقبل جیل کی نذر
-
برطانیہ گرمی سے جھلسنے لگا، 142 سال میں جون کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ
-
ٹرمپ نے ایک ہی سال میں کرپٹوکرنسی کاروبارسی2 ارب ڈالرکمالئے
-
امریکا اورمشرق وسطی کے 12 ممالک کا آبنائے ہرمز میں بلا رکاوٹ تجارت جاری رکھنے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
واٹس ایپ نے یوزر نیم فیچر پر بھارتی حکومت کے تحفظات کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی پارلیمنٹ میں اذان کیلئے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی کا متنازعہ بل منظور
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
پینٹ بٹر کے جار میں بم چھپانے والا شخص امریکی ایئرپورٹ پر گرفتار
-
متحدہ عرب امارات کی تیل برآمدات 2017 کے بعد بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئیں
-
بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات، میٹا کو امریکی عدالت میں بڑا دھچکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.