Live Updates

ایران، پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی پہلی بار منظرِ عام پر آ گئے

اتوار 5 جولائی 2026 13:10

تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2026ء) ایران کی پاسدارانِ انقلاب کے قائم مقام کمانڈر احمد وحیدی امریکا اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر منظرِ عام پر آ گئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وہ تہران میں سابق ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب میں شریک ہوئے۔ایرانی حکام سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تیاریاں کر رہے ہیں، جو جنگ کے ابتدائی مرحلے میں فضائی حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات