شہداء کی قربانیاں تحریکِ آزادی کشمیر کا روشن اور ناقابلِ فراموش باب ہیں، شازیہ مری
پیر 13 جولائی 2026 17:29
(جاری ہے)
شازیہ مری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے ساتھ اپنی غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتی ہے اور ہر سطح پر ان کے جائز حقِ خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گی۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ? کشمیر کا منصفانہ، پائیدار اور پرامن حل نہ صرف کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہیے بلکہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں بھی ہونا چاہیے، کیونکہ یہی جنوبی ایشیا میں دیرپا امن، استحکام اور خوشحالی کی ضمانت ہے۔انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا مسئلہ? کشمیر پر اصولی اور دوٹوک مؤقف پاکستان پیپلز پارٹی کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہا ہے، جبکہ پارٹی نے ہر دور میں کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور وکالت کی ہے۔مرکزی ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہداء کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی اور کشمیری عوام کی جدوجہد ایک دن ضرور آزادی، امن، انصاف اور اپنے بنیادی حقوق کے حصول سے ہمکنار ہوگی۔ انہوں نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا جائز حق دلانے کے لیے مؤثر اقدامات کرے۔مزید قومی خبریں
-
کوہاٹ ، طوفانی بارش سے مکان کی چھت گر گئی، خواتین اور بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
-
ایبٹ آباد،میزائل چوک میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ،دو افراد زخمی
-
شہیدوں کی قربانیوں کو تنخواہ یا مراعات سے نہیں تولا جا سکتا،مولانا فضل الرحمان شہدا کے خاندانوں اور عوام سے معافی مانگیں، محمد حنیف عباسی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات ، صوبہ میں معدنیات و دیگر ذخائر بارے بریف کیا
-
کراچی: جعلی کال سینٹر کے خلاف کارروائی، پیپلز پارٹی کے مقامی عہدیدار گرفتار
-
کراچی: ایک ہی خاندان کے 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق
-
چیچہ وطنی : حکومت ملک میں سماجی تحفظ کے نظام کو مزید موثر اور جامع بنا رہی ہے، سید عمران احمد شاہ
-
پاک فوج صرف ایک ادارہ نہیں، قوم کے وقار، سلامتی اور بقاکی علامت ہے،طارق فضل
-
ماجد ستی قتل کیس،ملزم فرخ کھوکھر سمیت 3 ملزمان کو عمر قید کی سزا
-
کراچی : کم عمر بچی کا نکاح پڑھانے سے انکار پر مولوی پر تشدد ، مقدمہ درج
-
الیکشن کمیشن کے نو تعینات افسران کا وفاقی آئینی عدالت کا مطالعاتی دورہ، عدالتی نظام اور آئینی دائرہ اختیار پر بریفنگ دی گئی
-
لاہور،خطرناک ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.