بلاول بھٹو وزیراعلیٰ سندھ بنیں، پھر وزیراعظم بھی بن سکتے ہیں،ایاز میمن موتی والا
پیر 20 جولائی 2026 21:40
(جاری ہے)
ان کے بقول بلاول بھٹو بعد میں بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں، جیسے میاں شہباز شریف پہلے وزیراعلیٰ پنجاب رہے اور بعد ازاں وزیراعظم بنے۔انہوں نے کہا کہ اگر کسی وجہ سے بلاول بھٹو کو وزیراعلیٰ سندھ بنانا ممکن نہیں تو کم از کم کراچی کو ڈی ایچ اے طرز کے مؤثر انتظامی نظام کے حوالے کر دیا جائے تاکہ شہر کے دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالا جا سکے۔
ایاز میمن موتی والا نے مزید کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مسلسل وزیراعلیٰ رہنے والوں کی کارکردگی سے سندھ کے عوام سخت مایوس ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "سب اچھا ہی" کی رپورٹس نے سندھ کو تباہ حال کر رکھا ہے، جبکہ عوام آج بھی بنیادی سہولیات، صاف پانی، بہتر تعلیم، صحت، روزگار اور انفراسٹرکچر جیسے مسائل سے دوچار ہیں۔انہوں نے کہا کہ ان کی رائے میں بلاول بھٹو زرداری سے بہتر وزیراعلیٰ سندھ کوئی دوسرا نہیں ہو سکتا، اور اگر انہیں صوبے کی قیادت سونپی جائے تو سندھ ترقی، خوشحالی اور بہتر طرزِ حکمرانی کی نئی راہ پر گامزن ہو سکتا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
جولائی ،اگست میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے
-
پی ٹی آئی دور کی 2019 کی پالیسی ختم کر کے اپنا الاٹمنٹ و کرایہ داری ایکٹ بحال کیا جائے،کاروباری حضرات
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ڈیجیٹلائزیشن کے ذریعے انشورنس کو عام شہری کی پہنچ میں لائیں گے، چیئرمین ایس ای سی پی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس کااضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں4,000 روپے کمی ریکارڈ
-
مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی
-
آسان ٹیکس سکیم کا مقصد ٹیکس گزاروں کی تعدادمیں اضافہ، ٹیکس کی بنیادمیں وسعت اور ٹیکس وصولیوں میں اضافہ کرنا ہے ، وزیرمملکت برائے خزانہ کی میڈیا سے گفتگو
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا چائنیز قونصلیٹ کا دورہ ،چین کے قونصل جنرل مسٹر سن یان سے ملاقات کی
-
لاہور: مرغی اور چھوٹا گوشت سرکاری نرخوں سے مہنگا فروخت
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.